23/02/2026
*نیو نول پلاٹ پریس کلب اوکاڑہ کے فنانس سیکرٹری رائے فخر حیات کی جانب سے نیو نول پلاٹ پریس کلب اوکاڑہ کے عہدیداران و ممبران کے اعزاز میں أنکی رہائش گاہ پر پرتکلف افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں نیو نول پلاٹ پریس کلب اوکاڑہ کے تمام عہدیداران و ممبران نے شرکت کی اور مختلف امور پر تفصیلی میٹنگ بھی کی گئی میٹنگ کے اختتام پر نیو نول پلاٹ پریس کلب کے تمام عہدیداران نے رائے فخر حیات کا پرتکلف افطار پارٹی کے اہتمام پر شکریہ ادا کیا*