Funny Videos

Funny Videos my video is only for education

‏معاشرے میں اس کا منفی کردار تو سب جانتے ہیں اس کا کوئی مثبت کردار بھی ہے تو بتا دیجیے پلیز
23/06/2026

‏معاشرے میں اس کا منفی کردار تو سب جانتے ہیں اس کا کوئی مثبت کردار بھی ہے تو بتا دیجیے پلیز

😂 پاکستانیوں کا دماغ چیک کریں!ایک صاحب نے مسجد کے گلے میں چندہ ڈالنے کے بجائے ایک پرچی ڈال دی۔پرچی پر لکھا تھا:"قاری صاح...
23/06/2026

😂 پاکستانیوں کا دماغ چیک کریں!

ایک صاحب نے مسجد کے گلے میں چندہ ڈالنے کے بجائے ایک پرچی ڈال دی۔

پرچی پر لکھا تھا:

"قاری صاحب! ایک فائزہ کریم، ایک وائٹننگ کریم اور پانچ کیپسول ملا کر چہرے پر لگائیں، تاکہ آپ کے چہرے پر نور آ جائے!" 😅

مہینے بعد جب قاری صاحب نے گلہ کھولا تو چندوں کے ساتھ یہ انوکھی "بیوٹی ٹپ" بھی برآمد ہو گئی۔

بس پھر کیا تھا! قاری صاحب نے فوراً مسجد کا سپیکر آن کیا اور پنجابی میں اس نامعلوم مشیر کو ایسی کلاس لگائی کہ آدھا گاؤں ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو گیا۔ 😂

آخر میں قاری صاحب نے فرمایا:

"چندہ دینا تھا تو دو، مشورے دینے تھے تو کم از کم عقل والے دیتے! پتا نہیں ایسے لوگ کہاں سے آ جاتے ہیں!" 🤣🤣

سبق: بعض اوقات انسان چندہ کم اور تخلیقی صلاحیتیں زیادہ جمع کرا دیتا ہے۔ 😆🔥

23/06/2026

📜💧 Nehar-e-Zubaida Ki Hairatangez Kahani! 😲🏜️

‏پولینڈ میں دو تین جگہوں پہ کل ایسے ہوا ہے کہ چھٹیوں کی وجہ سے گھر کے باہر بچوں نے لیموں کے پانی کا سٹال لگایا تھا اور و...
22/06/2026

‏پولینڈ میں دو تین جگہوں پہ کل ایسے ہوا ہے کہ چھٹیوں کی وجہ سے گھر کے باہر بچوں نے لیموں کے پانی کا سٹال لگایا تھا اور وہ لیموں پانی بیچ رہے تھے۔

اور دنیا میں سڑیل ہمسائیے ہر جگہ ہوتے ہیں سو یہاں بھی کسی ہمسائے نے پولیس کو کال کر دی کہ یہ بچے غیر قانونی طور پر چیزیں بیچ رہے ہیں۔ جس پر پولیس نے آکر اُن بچوں سے نا صرف وہ سارا لیموں پانی اپنے ذاتی پیسوں سے خرید لیا بلکہ اُن بچوں کو شاباش بھی دی کہ آپ کاروباری سوچ رکھ کر بہت اچھا کر رہے ہیں۔

یہ خبر کل سے پولش میڈیا پر وائرل ہے اور پولیس کے اس رویے پر ہر کوئی شاباش دے رہا ہے کہ سڑیل ہمسائیوں کی بات ماننے کی بجائے بچوں کی حوصلہ افزائی کرنا بہت اچھی کاؤش ہے۔

‏🔴 امریکی اداکار جیانکارلو ایسپوزیتو، جو سعودی عرب میں فلم کی شوٹنگ کے لیے گئے تھے، نے کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کر ل...
22/06/2026

‏🔴 امریکی اداکار جیانکارلو ایسپوزیتو، جو سعودی عرب میں فلم کی شوٹنگ کے لیے گئے تھے، نے کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کر لیا۔ ان کی جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔

22/06/2026

🚀 Duniya Ka Sab Se Bara Solar System! ☀️🌎✨

‏افسوسناک حقیقت! ایک غریب مزدور کی لاش کراچی سے سرگودھا بس کے ذریعے لائی گئی کیونکہ اہلِ خانہ ایمبولینس کا خرچ برداشت نہ...
21/06/2026

‏افسوسناک حقیقت! ایک غریب مزدور کی لاش کراچی سے سرگودھا بس کے ذریعے لائی گئی کیونکہ اہلِ خانہ ایمبولینس کا خرچ برداشت نہ کر سکے۔ ایک مزدور ساری زندگی محنت کرتا ہے، مگر مرنے کے بعد بھی عزت سے سفر نصیب نہیں ہوتا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ہمارے معاشرے میں غریبوں کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔

🍐 بہی (سفرجل / Quince) کے بارے میں اہم معلوماتبہی ایک بہت فائدہ مند پھل ہے جس میں قدرتی فائبر، وٹامنز اور اینٹی آکسیڈنٹس...
21/06/2026

🍐 بہی (سفرجل / Quince) کے بارے میں اہم معلومات
بہی ایک بہت فائدہ مند پھل ہے جس میں قدرتی فائبر، وٹامنز اور اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو ہاضمے اور جسم کے لیے فائدہ مند ہیں۔
❗ لیکن ایک بات یاد رکھیں
“اس میں 70 بیماریوں کا علاج ہے” والی بات کسی مستند حدیث سے ثابت نہیں ہے، اس لیے اسے نبی ﷺ کی طرف منسوب کرنا درست نہیں۔
✔️ ہمیں چاہیے کہ ہم صرف وہی بات آگے پہنچائیں جو صحیح اور ثابت شدہ ہو۔
🌿 بہی ایک صحت بخش پھل ہے، لیکن اس کی فضیلت کے بارے میں مبالغہ آمیز باتوں سے بچنا چاہیے۔

21/06/2026

🕌 Qatar Ki Wo Masjid Jiska Minar Tera Nazar Aata Hai! 😲🔥

‏بابا جی کہتے ہیں میں نے پارلر کے اندر جاتے جس بھی لڑکی کو دیکھا وہ آج تک کبھی باہر نہیں آئی.
20/06/2026

‏بابا جی کہتے ہیں
میں نے پارلر کے اندر جاتے جس بھی لڑکی کو دیکھا
وہ آج تک کبھی باہر نہیں آئی.

Address

Okara
56200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Funny Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share