3 News

3 News 3 News is working for People Rights
Student University of Okara

تھانہ صدر اوکاڑہ پولیس نے فیصل پارک 54 ٹو ایل سے گمشدہ 02 سالہ ہانیا کو 01 گھنٹے کے اندر تلاش کر کے اسکے حقیقی والدین کے...
09/05/2026

تھانہ صدر اوکاڑہ پولیس نے فیصل پارک 54 ٹو ایل سے گمشدہ 02 سالہ ہانیا کو 01 گھنٹے کے اندر تلاش کر کے اسکے حقیقی والدین کے حوالے کر دیا ، والدین نے اوکاڑہ پولیس کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دیں

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آج سے 10 مئی کے دوران فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا امکانآپریشنل وجوہات کے باعث پروازوں ک...
08/05/2026

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آج سے 10 مئی کے دوران فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا امکان
آپریشنل وجوہات کے باعث پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر یا تبدیلی ہو سکتی ہے ،نوٹم جاری
اسلام آباد آنے والی پروازوں کو اضافی ہولڈنگ فیول ساتھ رکھنے کی ہدایت ، نوٹم پی اے اے

ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے خدشات کے باوجود ایرانی پاسدارانِ انقلاب نیوی  نے ایک اور پاکستانی جہاز ک...
01/05/2026

ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے خدشات کے باوجود ایرانی پاسدارانِ انقلاب نیوی نے ایک اور پاکستانی جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت دے دی ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (PNSC) کا جہاز ’خیرپور‘ تقریباً 8 کروڑ لیٹر ڈیزل لے کر آبنائے ہرمز میں داخل ہوا۔ یہ ایندھن کویت کی بندرگاہ سے لوڈ کیا گیا تھا۔
مزید بتایا گیا ہے کہ جہاز نے ہنگم جزیرہ عبور کرنے کے بعد لارک جزیرے کے قریب سفر جاری رکھا اور بعد ازاں کراچی پورٹ کی جانب روانہ ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق خطے میں کشیدہ صورتحال کے باوجود پاکستانی جہاز کو محفوظ راستہ فراہم کیا گیا، جسے بحری تجارت کے تسلسل کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

چین نے انجینئرنگ کے میدان میں ایک اور شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے ووہان شہر میں دنیا کا سب سے طویل آؤٹ ڈور ایسکیلیٹر ...
01/05/2026

چین نے انجینئرنگ کے میدان میں ایک اور شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے ووہان شہر میں دنیا کا سب سے طویل آؤٹ ڈور ایسکیلیٹر سسٹم متعارف کروا کر پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ 'گاڈیس' (Goddess) نامی یہ عظیم الشان نظام 905 میٹر لمبا ہے اور یہ محض ایک ایسکیلیٹر نہیں بلکہ جدید ٹیکنالوجی کا ایک شاہکار ہے، جس میں 21 انفرادی ایسکیلیٹرز، 8 ایلیویٹرز (لفٹس)، 4 موونگ واک ویز اور پیدل چلنے والوں کے لیے متعدد پل (پیڈسٹرین برجز) شامل ہیں۔ اس ایسکیلیٹر سسٹم کی مدد سے سیاح 80 منزلہ عمارت کے برابر اونچائی تک کا سفر محض 21 منٹ میں طے کر سکتے ہیں، جو اسے ایک انوکھا اور سہولت بخش تجربہ بناتا ہے۔ اس کی تعمیراتی مہارت کے ساتھ ساتھ، رات کے وقت رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگاتا یہ ایسکیلیٹر ایک دلکش اور جادوئی نظارہ پیش کرتا ہے، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں اور سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

Kindly remember Capt Bilal (SSG) in your prayers. He was critically injured during an operation yesterday and is in a se...
24/04/2026

Kindly remember Capt Bilal (SSG) in your prayers. He was critically injured during an operation yesterday and is in a serious condition. An important surgery is scheduled for tomorrow. May Allah grant him strength, a successful operation, and a swift recovery.

معاہدے کے تحت خلائی کمپنی کو یہ حق حاصل ہوگا کہ وہ رواں سال کے آخر تک "کرسر" کو 60 ارب ڈالر میں خرید سکے۔ #3 New.s
24/04/2026

معاہدے کے تحت خلائی کمپنی کو یہ حق حاصل ہوگا کہ وہ رواں سال کے آخر تک "کرسر" کو 60 ارب ڈالر میں خرید سکے۔

#3 New.s

ﷲ اکبر خاتون نے اپنے ہی 7 سال کے بیٹے کو گلہ دبا کر مار ڈالااوکاڑہ/ ملزمہ گرفتار اوکاڑہ: شفقت بلاک 27 والا روڈ میں ماں ک...
24/04/2026

ﷲ اکبر خاتون نے اپنے ہی 7 سال کے بیٹے کو گلہ دبا کر مار ڈالا
اوکاڑہ/ ملزمہ گرفتار

اوکاڑہ: شفقت بلاک 27 والا روڈ میں ماں کے ہاتھوں 7 سالہ بچے کا قتل

اوکاڑہ: ملزمہ نادیہ بی بی نے اپنے بیٹے علی حمزہ کو گلہ دبا کر قتل کر دیا

اوکاڑہ: ملزمہ نے دوسری شادی کر رکھی تھی، گھریلو حالات قتل کی وجہ بنے

اوکاڑہ: پولیس کی بروقت کارروائی، ملزمہ کو فوری طور پر گرفتار کر لیا گیا

اوکاڑہ: قانونی کارروائی کا آغاز، تمام پہلوؤں سے تفتیش جاری

ترجمان اوکاڑہ پولیس
# #

Welcome Back 🔥
02/04/2026

Welcome Back 🔥

Power Of Police 🚓 Gud Work Okara Police 🇵🇰
11/05/2024

Power Of Police 🚓 Gud Work Okara Police 🇵🇰

Thanks My Okara University 💕🇵🇰❤️‍🩹
10/05/2023

Thanks My Okara University 💕🇵🇰❤️‍🩹

Address

Okara

Telephone

+923138190300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 3 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 3 News:

Share