Factrology

Factrology Here you can find a reason to live. Motivation to do something for yourself

Tobba tobaa😂
13/12/2022

Tobba tobaa😂

08/12/2022

Ik aesi larki to ma b deserve krta hon yawr😕
05/12/2022

Ik aesi larki to ma b deserve krta hon yawr😕

05/12/2022


’’کیا آپ روبوٹس کو لیکچر دے سکتے ہیں؟‘‘وائس چانسلر نے پوچھا۔میں نے جواب دیا۔’’جی ہاں۔‘‘مجھے یونیورسٹی میں ملازمت مل گئی...
05/12/2022

’’کیا آپ روبوٹس کو لیکچر دے سکتے ہیں؟‘‘
وائس چانسلر نے پوچھا۔
میں نے جواب دیا۔
’’جی ہاں۔‘‘
مجھے یونیورسٹی میں ملازمت مل گئی۔
روبوٹس اچھے طالب علم تھے۔
جو میں بولتا، وہ ریکارڈ کر لیتے۔
بلیک بورڈ پر میری تحریر اسکین کر لیتے۔
امتحان میں ٹھیک ٹھیک جواب دیتے۔
ایک دن ایک روبوٹ غیر حاضر ہوا۔
مجھے تشویش ہوئی۔
میں نے ایڈمن آفس جا کر بتایا۔
’’روبوٹ اے ون آج نہیں آیا۔‘‘
جواب ملا ،
’’اس کے یونیورسٹی میں داخلے پر پابندی لگ گئی ہے۔
کسی تکنیکی خرابی کی وجہ سے اس نے سوچنا شروع کر دیا تھا۔‘‘.

05/12/2022

تو لیجئے سنیے ایک واقعہ

‏گاؤں میں ایک عورت نے انگوٹھی بنوائی کسی نے نوٹس نہ لیا نہ تعریف کی تو غصے میں آ کر اپنے گھر کو آگ لگا دی جو بھی افسوس کرنے آتا کہتی "کیا بتاؤں بہن سب کچھ جل گیا بس یہ انگوٹھی بچی ہے"

😅🤣😜

اس تصویر کو پچھلے بارہ سالوں کی  بہترین تصویروں میں سے ایک تصویر  سمجھا جاتا ہےیہ چیتے ایک ایسے وقت میں ہرن پر حملہ کرتے...
04/12/2022

اس تصویر کو پچھلے بارہ سالوں کی
بہترین تصویروں میں سے ایک تصویر سمجھا جاتا ہے
یہ چیتے ایک ایسے وقت میں ہرن پر حملہ کرتے ہیں جب وہ اپنے کم عمر بچوں کے ساتھ کھیل رہی تھی
ہرن کے پاس فرار ہونے کا موقع تھا اور اس کی زندگی کا فاصلہ اور بقا اس کے حق میں لیکن اس نے خود کو یوں چیتے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا۔
جانتے ہیں کیوں؟
اپنے بچوں کو فرار ہونے کا موقع دینے کے لیے
تاکہ اس کے بچوں کو فرار ہونے کا موقع دیا جاسکے۔
کیونکہ اگر وہ پہلے بچ جاتی تو اس کے چھوٹے بچوں کے بچنے نوبت نہیں آتی۔یہ تصویر آخری لمحے کی ہے جب چیتے نے ماں کی گردن میں اپنے دانت پیوست کر دئیے وہ ثابت قدمی سے اپنے بچوں کو بھاگ کر جان بچاتا ہوا دیکھ رہی تھی ماں دنیا کی واحد ہستی ہے جو مفت میں آپ پر جان وار دیتی ہے
دنیا میں ماں ہی وہ واحد ہستی ہے جو آپکے لیے اپنی جان بلاوجہ قربان کر سکتی ہے
اللہ پاک سب کے والدین کو ہمیشہ سلامت آسانی عافہت میں رکھیں. آمین

😕
03/12/2022

😕

02/12/2022

🌚
02/12/2022

🌚

Address

Okara

Telephone

+923041393642

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Factrology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Factrology:

Share