Okara Times

Okara Times ضلع اوکاڑہ کی ہر خبر سے باخبر رہنے کے لئے اوکاڑہ ٹائمز کے ساتھ

09/05/2025

یہ 15چک کے قریب ڈرون مار گرایا گیا ہے
15 فور ایل اوکاڑہ کینٹ کے قریب
🍒🇵🇰

06/03/2024

اوکاڑہ ریلوے پھاٹک پہ نوجوان کی خود کشی.......

08/02/2024
06/02/2024

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منصور امان نے نوٹس لیا ملزمان کو گرفتار کیا گڈ ورک
District Police OKARA

03/02/2024

اوکاڑہ۔ کوہلہ میں ندیم عباس ربیرہ ن لیگی رہنما کی ریلی میں شرکت کرنا غریب خاندان کی زندگی میں عذاب بن گیا مجھیانہ برادری کی طرف سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔

موضع بخشو سے اپنے گھر  بڑا دھچکہ آیا نا فیر شیر وچ میدان دے 🐅✌️
24/01/2024

موضع بخشو سے اپنے گھر بڑا دھچکہ
آیا نا فیر شیر وچ میدان دے 🐅✌️

اوکاڑہ۔ڈپٹی کمشنر ذیشان حنیف نے پٹواری کو معطل کر دیااوکاڑہ۔سرکاری آٹا کے بیگ پرائیوٹ دفتر میں رکھوانے کی ویڈیو وائرل ہو...
15/04/2023

اوکاڑہ۔ڈپٹی کمشنر ذیشان حنیف نے پٹواری کو معطل کر دیا

اوکاڑہ۔سرکاری آٹا کے بیگ پرائیوٹ دفتر میں رکھوانے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی

اوکاڑہ۔منشی اکمل پٹواری نے مفت آٹا تھیلے دفتر میں رکھوائے تھے

اوکاڑہ۔گوگیرہ آٹا پوائنٹ پر آٹا غیر قانونی طور پر رکھنے کی شکایات

اوکاڑہ۔انکوائری کے بعد پٹواری منشی اکمل معطل،نوٹیفکیشن جاری

اوکاڑہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکی رانا ثنااللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے تھانہ سٹی رینالہ...
29/03/2023

اوکاڑہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکی رانا ثنااللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے تھانہ سٹی رینالہ خورد میں درخواست گذاردی گئی
درخواست کاشف مجید ایڈووکیٹ کی مدعیت میں دی گئی ہے

پولیس نے علی بلال کی شہادت کا مقدمہ PTI کی قیادت کے خلاف ہی درج کر لیا ہے۔۔۔۔۔ ‏عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں پر 302 کا مق...
09/03/2023

پولیس نے علی بلال کی شہادت کا مقدمہ PTI کی قیادت کے خلاف ہی درج کر لیا ہے۔۔۔۔۔ ‏عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں پر 302 کا مقدمہ درج۔۔

اوکاڑہ/قتلاوکاڑہ: تھانہ چوچک کی حدود میں فائرنگ کا واقعہاوکاڑہ: فائرنگ کے نتیجہ میں ساجا نامی شخص قتل۔زرائعاوکاڑہ: اطلاع...
09/02/2023

اوکاڑہ/قتل

اوکاڑہ: تھانہ چوچک کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ

اوکاڑہ: فائرنگ کے نتیجہ میں ساجا نامی شخص قتل۔زرائع

اوکاڑہ: اطلاع ملنے پر تھانہ چوچک پولیس موقع پر پہنچ کر مصروف تفتیش۔

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Okara Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share