16/05/2025
*اوکاڑہ / اغواء و ریپ کیس ، مجرم کو سزا*
ایڈیشنل سیشن جج رینالہ خورد، اغواء، زیادتی کا کیس
15سالہ لڑکی کو گھر سے ورغلا پھسلا کر اغواء و زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو سزا
عدالت نے مجرم اختر علی کو دو مختلف دفعات کے تحت دو بار عمر قید کی سزا سنا دی
جج شبریز اختر راجہ نے ملزم پر 4 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا
جرمانے کی عدم ادائیگی پر 06 ماہ قید مزید بھگتنا ہوگی
مجرم کو مارچ 2023 میں تھانہ شیرگڑھ پولیس نے گرفتار کیا تھا
ڈی پی او اوکاڑہ راشد ہدایت نے انچارچ ایس ایس آئی او یو اور لیگل ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ، شاباش دی
*ترجمان پولیس اوکاڑہ*