15/06/2023
نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری حکومت کو بھجوا دی ہے ، وزیراعظم شہبازشریف اوگرا سفارشات پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے مشاورت کریں گے ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق حتمی فیصلہ آج ہی کیا جائے گا ۔اوگرا کی سمری کے مطابق ڈیزل 10 روپے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز ہے ۔