24/01/2024
امریکا کے اس گھر میں ایک بہرہ بچہ رہتا ہے۔
اس گھر کے آگے بلدیہ والوں نے یہ سپیشل بورڈ نصب کیا ہے تا کہ گاڑیوں کو یہاں سے گزرنے میں تنبیہہ رہے کہ اگر بچہ یہاں باہر نظر آئے تو اسے ہارن سنائی نہیں دے گا۔
ریاست ماں کی طرح ایسے ہوتی ہے