
26/05/2023
پی ٹی آئی چھڑوانے کا بھی نہیں کہہ سکتے کیونکہ شیخ پی ٹی آئی میں ہے ہی نہیں۔
اس کی پارٹی بھی نہیں توڑ سکتے کہ پارٹی میں ایک ہی بندہ ھے🤣
بیوی کو بھی نہیں اُٹھا سکتے کیونکہ بیوی نہیں۔
بچوں کی دھمکی بھی نہیں دے سکتے کیونکہ بچے بھی نہیں 😎