Love dairy

10/08/2023

ضرورت ملازمہ۔
خان صاحب کو جیل میں گرم فرائنگ پین پر کپڑے استری کرنے والی تجربہ کار ملازمہ چاہیے
😂😂

04/08/2023

محبت کی آخری رسم ہوتی ہے ذلیل ہونا
اور میں نے محبت وہاں تک نبھائی ہے🥺

فٹے منہ ایسی فیس بک کا🙂 جہاں مجھے ایک بھی Punjabi  لڑکا  نہیں مل رہا😒😛
04/08/2023

فٹے منہ ایسی فیس بک کا🙂
جہاں مجھے ایک بھی
Punjabi
لڑکا نہیں مل رہا😒😛

 # *مسکرا کے چھپا لیتے* *ہیں______غم اپنا* 😊💯 # *اور لوگ ہم جیسا بننے کی دعا* *کرتے ہیں_¡¡¡¡* 🔥🥹🥹💔
04/08/2023

# *مسکرا کے چھپا لیتے* *ہیں______غم اپنا* 😊💯

# *اور لوگ ہم جیسا بننے کی دعا* *کرتے ہیں_¡¡¡¡* 🔥
🥹🥹💔

*زندگی میں کبھی بھی اپنے ہنر پر غرور مت کیجیے گا کیونکہ پتھر جب بھی پانی میں گرتا ہے تو اپنے ہی وزن سے ڈوب جاتا ہے*
04/08/2023

*زندگی میں کبھی بھی اپنے ہنر پر غرور مت کیجیے گا کیونکہ پتھر جب بھی پانی میں گرتا ہے تو اپنے ہی وزن سے ڈوب جاتا ہے*

جن لوگوں کا کہیں جی نہیں لگتا وہ میرے نام کے آگے جی لگا سکتے ہیں 😕🤣🤣
04/08/2023

جن لوگوں کا کہیں جی نہیں لگتا
وہ میرے نام کے آگے جی لگا سکتے ہیں 😕🤣🤣

۔زَنجیرِ عشق میں جکڑ کر مقتل میں پہنچی ہوںابھی تو ٹکڑے ہونے ہیں ،،، ابھی تقسیم باقی ھے❤️
04/08/2023

۔
زَنجیرِ عشق میں جکڑ کر مقتل میں پہنچی ہوں
ابھی تو ٹکڑے ہونے ہیں ،،، ابھی تقسیم باقی ھے❤️

ہم زندگی سے پیار کرتے ہیں، اس لئے نہیں کہ ہم جینے کے عادی ہیں بلکہ اس لئے کہ ہم محبت کرنے کے عادی ہیں... محبت زندگی، سکو...
04/08/2023

ہم زندگی سے پیار کرتے ہیں، اس لئے نہیں کہ ہم جینے کے عادی ہیں بلکہ اس لئے کہ ہم محبت کرنے کے عادی ہیں... محبت زندگی، سکون اور جنت کی علامت ہے، نفرت دکھ، انتقام اور جہنم کا نام ہے 🖤🖤

محبت کرو تو نکاح بھی کروگوشت کی تلاش تو اکثر بازاری کتوں کو ہوتی ہے!! تو
04/08/2023

محبت کرو تو نکاح بھی کرو
گوشت کی تلاش تو اکثر بازاری کتوں کو ہوتی ہے!! تو

01/08/2023

ہم زندگی سے پیار کرتے ہیں، اس لئے نہیں کہ ہم جینے کے عادی ہیں بلکہ اس لئے کہ ہم محبت کرنے کے عادی ہیں۔ ❤️🌸

Address

Okara

Telephone

+923045562084

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Love dairy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Love dairy:

Share