16/01/2026
ان کے دلوں میں بیماری تھی اللہ تعالٰی نے انہیں بیماری میں مزید بڑھا دیا اور ان کے جھوٹ کی وجہ سے ان کے لئے دردناک عذاب ہے ۔
اللہ تعالیٰ ہمیں روحانی و جسمانی نفسانی بیماریوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
International Rohani Ilaj Gah