Social Media Revolution

Social Media Revolution Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Social Media Revolution, Social Media Agency, Okara.

📰 Social Media Revolution
📍 Your Trusted Source for Local News & Public Updates
🌍 Local News | Interesting Information | Public Issues
📢 Paid Promotions & Business Advertising Available
🤝 Truth • Awareness • Community

20/08/2026
20/08/2026

سابق وزیر اعظم عمران خان کو رات گئے اڈیالہ جیل سے الشفاء ہسپتال منتقل کرنے کی مبینہ اطلاعات ۔۔۔
پولیس کی مکمل تیاری

20/08/2026

حویلی لکھا اوکاڑہ
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال
تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں

وزیر اعلیٰ پنجاب میڈم مریم نواز سے اپیل
19/08/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب میڈم مریم نواز سے اپیل

19/08/2026

عبداللّٰہ طاہر مرحوم کے حقیقی بیٹے کا ویڈیو پیغام
انتہائی رنج و غم میں حکومت سے اپنے والد کے قاتلوں کو پکڑے کی اپیل ، موجودہ کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا
اور نارووال کے ٹھیکے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کوئی معاملہ نہیں تھا اور نا ہی انہوں نے سی سی ڈی کی سہولت کاری کر کے کسی کو قتل کروایا
لہٰذا شفاف تحقیقات کروائی جائیں تاکہ اصل مجرم سامنے آئیں

ضلع اوکاڑہ کے مشہور فاسٹ فوڈ برانڈ Cheezious کی پاکستان میں درجنوں کامیابیوں کے بعد اب پہلی دفعہ انٹرنیشنل برانچ کا آغاز...
19/08/2026

ضلع اوکاڑہ کے مشہور فاسٹ فوڈ برانڈ Cheezious کی پاکستان میں درجنوں کامیابیوں کے بعد اب پہلی دفعہ انٹرنیشنل برانچ کا آغاز لندن سے ہو رہا ہے
سوشل میڈیا ریولوشن پیج کی جانب سے اوکاڑہ کےلئے یہ اعزاز حاصل کرنے پر چیزییس Cheezious کی ٹیم کو مبارکباد

18/08/2026

پاکستانی اداکارہ مِیرا نے اپنی ملازمہ کو مبینہ طور پر تنخواہ نہ دینے پر تشدد کا نشانہ بنایا وجہ صرف یہ تھی کہ ان سے ایک ماہ کی بقایا تنخواہ طلب کی گئی

18/08/2026

سب سے بڑا خسارہ تو عبداللّٰہ کی ماں کا ہوا ہے
باقی تو اسے وقت کے ساتھ بھول جائیں گے لیکن ماں کیسے بھولے گی ؟؟؟
اللّٰہ تعالیٰ بھائی عبداللّٰہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

اسد فروٹ اینڈ سبزی شاپ فری ہوم ڈیلیوری اسد بھائی نے آزادی کے موقع پر ایک نئی آفر متعارف کروا دی جس میں سول ایریا اور ڈیف...
18/08/2026

اسد فروٹ اینڈ سبزی شاپ فری ہوم ڈیلیوری
اسد بھائی نے آزادی کے موقع پر ایک نئی آفر متعارف کروا دی جس میں سول ایریا اور ڈیفنس سے ایک فون کال پر سبزی اور فروٹ آپ کے گھر پہنچا دیا جائے گا
سول ایریا میں معیار اور اعتماد کے چالیس سال

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Media Revolution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share