OKara News HD

OKara News HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from OKara News HD, Newspaper, Okara.

03/07/2024

Hi

18/06/2024
08/05/2024

خارجہ سراؤں کا پنجاب پولیس کے حق میں نعرے

24/04/2024

اوسی

بیکن ہاؤس اسکول سسٹم کے زیر اہتمام تقسیم انعامات کی سالانہ تقریب کا انعقاد تقریب میں خاتون پولیس آفیسر اے ایس پی شہربانو نقوی کی بطور مہمان خصوصی شرکت

اوکاڑہ کے نجی سکول بیکن ہاؤس کے زیر اہتمام طلبہ و طالبات کے لیے سالانہ تقسیم انعامات کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ،بہادر اور خدمت خلق کا جذبہ رکھنے والی پولیس آفیسر اے ایس پی سیدہ شہربانو نقوی نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی
تقریب کاباقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور قومی ترانے سے کیا گیا۔اس کے بعد اسکول ہیڈ محترم عامر اخلاق نے اسکول ہذا کی طلبہ و طالبات کے لیے کی گئی تعلیمی و غیر تعلیمی خدمات و کاوشوں پر تفصیلی روشنی ڈالی اور پالیسی کے بارے میں بتایا جس کے تحت سکول ہٰذا میں مختلف انداز سے بچوں کے تعلیمی معاملات کو پرکھا جاتا ھے اور ان کی بہتری کیلیئے مزید کوشش کی جاتی ھے، اور ہر مضمون کی مہارتوں پر مزید کام کیا جاتا ھے، کمزور پہلوؤں کو تلاش کرکے ان کو نکھارنے کیلیئے ان پر مزید محنت کی جاتی ہے اسی کی بدولت کیمبرج اولیول اردو اے میں اریبہ صالحہ نے پاکستان میں ٹاپ کیا جو کہ اوکاڑہ کے لیے بھی اعزاز کی بات ہے اور اے لیول میں فزکس میں سب سے زیادہ اسکور کیا ۔
بعد ازاں جماعت چہارم تا دهم کے بچوں میں تعلیمی، غیرنصابی سرگرمیوں میں کامیابی پر پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو تمغوں، میڈلز اور سرٹیفکیٹس سے نواز کر حوصلہ افزائی کی گئی۔ آخر میں اسکول ہیڈ عامراخلاق اور اظہر صاحب پرنسپل بیکن ہاؤس سکول سسٹم ساہیوال نے تمام سیکشن ہیڈز محترمہ صدف مظہر، محترمہ عائشہ اعجاز، محترمہ رومیصہ سعید، محترمہ سارہ،تمام اساتذہ اور انتظامیہ کی مثالی کاوش کو قابل ستائش قرار دیا۔ مہمان خصوصی نے کہا کہ اسکول ہی وہ ادارہ ہے جہاں صحیح اور غلط کا شعور دیا جاتا ہے جو کہ ایک فرد کو انسانیت کے بلند مقام پر پہنچاتا ہے اور بیکن ہاؤس اس کاوش میں کامیاب ہے۔

19/04/2024

خبر شامل کرتے ہیں نارووال سے یہاں وزیراعلی مریم نواز کی پروٹوکول گاڑیوں نے ابوبکر کی جان لے لی پھر لوگوں نے اٹھایا تک نہیں کیونکہ وہ غریب کا بچہ تھا اگر امیر کے بچے کے ساتھ ایسا ہوتا گورنمنٹ بھی ایکشن لیتی غریب کا بچہ مرا ہے اب کون ایکشن لے گا افسوس کی بات ہے

09/04/2024

عرس شریف ڈیرہ ڈوگراں دنیا پور 2023

Address

Okara
OKARA

Telephone

+3286219520

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OKara News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to OKara News HD:

Share

Category