Turkey drama serial

Turkey drama serial Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Turkey drama serial, Video Creator, Okara.

اس طرح فلمیں اور بہترین ڈرامہ ہر ملک کے ہمارے فیس والے گروپ میں دیکھیں
💕💞🤍😎👑💸
فیس والے گروپ پوسٹ چیک کریں روزآنہ لا محدود فلمیں اور ڈرامہ تاریخی اور ہسٹری کل دیکھیں صرف اور صرف
ایک روپے 200 روپے ہیں
صبح ہمارے فیس والے گروپ میں دیکھی

🌷🌹 توجہ یہ پوسٹ آپ 🫵 کے لیے 🌹🌷🎆🎈خوش خبری خوش خبری 🎈🎆*جو دوست 🇹🇷ٹرکش ڈرامہ اور نیٹ فلیکس کے ڈرامے دیکھ نا چاہتے ہیں ان کے...
05/09/2024

🌷🌹 توجہ یہ پوسٹ آپ 🫵 کے
لیے 🌹🌷
🎆🎈خوش خبری خوش خبری 🎈🎆
*جو دوست 🇹🇷ٹرکش ڈرامہ اور نیٹ فلیکس کے ڈرامے دیکھ نا چاہتے ہیں ان کے لیے بہترین* *آفر*

*(ہمارے پیڈ گروپ میں الپ ارسلان🇹🇷 ٫باربروسہ🇹🇷 ٫محمد بن فاتح🇹🇷صلاح الدین ایوبی🇹🇷 تشکیلات🇹🇷نظام عالم٫🇹🇷عزیز محمود ہوادئی🇹🇷٫جلال الدین خوارزم شاہ🇹🇷 شیخ عبدالقاد جیلانی🇹🇷جلال الدین رومی🇹🇷 کورولس٫عثمان 🇹🇷ارطغرل غازی🇹🇷 عثمانیوں کا عروج🇹🇷 فلنٹا مصطفیٰ🇹🇷چکور٫🇹🇷اکیلا بھیڑیا٫🇹🇷 داستان🇹🇷 بے تنہا محبت🇹🇷 داستانیں🇹🇷 غدار🇹🇷٫ بے نام لوگ🇹🇷 ٫ملت٫🇹🇷 کالے پیڑ کی داستان٫🇹🇷 الحشاشین🇹🇷٫ ہارون الرشید🇹🇷٫ طارق بن زیاد 🇹🇷٫حاجی بہرام والی🇹🇷٫ چراغاں پر حملہ٫🇹🇷 شاہی باورچی🇹🇷٫ توزکوپران اسکندر٫🇹🇷 کوت العمارہ🇹🇷٫ آگ کے پرندے🇹🇷٫ آکنجی🇹🇷٫ ابنا سینا🇹🇷٫ کیزل ایلما🇹🇷٫ نوجانباز٫🇹🇷 تومرس ڈاکو منٹری سیریز🇹🇷-----یہ سب ڈرامے روٹین سے سینڈ ہوتے ہیں)*

*یہ سب ڈرامے دیکھیں ہمارے فیس والے گروپ میں ڈیلی ترکش 3 یا 4 مکمل سیزن۔۔۔۔💸💸 فیس صرف 200 روپے*❤️

*گروپ میں ایڈ ہونے کے لیے رابطہ کریں* 📥📥
*رابطہ نم03211317301
03114629974

🥀 *اسلام علیکم ورحمتہ الل٘ہ وبرکاتہ* 🥀👈 *ترکش ڈرامہ سیریل*👈 *سلطان محمد فاتح*✌️ *سیزن 01  مکمل🇵🇰🇹🇷*👈 *قسط نمبر: 01 سے آخ...
03/08/2024

🥀 *اسلام علیکم ورحمتہ الل٘ہ وبرکاتہ* 🥀

👈 *ترکش ڈرامہ سیریل*

👈 *سلطان محمد فاتح*

✌️ *سیزن 01 مکمل🇵🇰🇹🇷*

👈 *قسط نمبر: 01 سے آخری 15 تک*

👈 *وڈیو کوالٹی 540p*

✍️ *ترجمہ مکی ٹی وی*

🤲 *دعاؤں میں یاد رکھیں*

╔═════ஜ۩۞۩ஜ═════╗
*🌹 ABDUL GHANI Si🌹*
╚═════ஜ۩۞۩ஜ═════╝

25/06/2024

دن کا آغاز درود شریف سے کیا کریں، پورا دن ان شاءاللہ اللہ کی خصوصی رحمتوں میں گزرے گا...

💞صَلَّى اللّٰه عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ💞

10/06/2024

*Kurulus Osman Episode 164 Trailer 02 In Urdu Subtitle*
*کورلوس عثمان قسط نمبر 164 آخری قسط کا دوسرا دھماکہ دار ٹریلر اردو ترجمے کے ساتھ*

 #کورولوش  #عثمـــان  #اپڈیٹ 🔥**اگلی قسط یعنی قسط نمبر 164 اس سیزن کی آخری قسط ہوگی 😢
08/06/2024

#کورولوش #عثمـــان #اپڈیٹ 🔥*

*اگلی قسط یعنی قسط نمبر 164 اس سیزن کی آخری قسط ہوگی 😢

07/06/2024

Trailer with Urdu Subtitles By TurkceOfficial.com

04/06/2024

Turkey drama serial
ᴋᴜʀʟᴜs ᴜsᴍᴀɴ sᴇᴀsᴏɴ 𝟻 ᴇᴘ 𝟷𝟼𝟹 ᴛʀᴀɪʟᴇᴇ 𝟸 ᴜʀᴅᴜ sᴜʙᴛɪᴛʟᴇ

Better for you❤️🇹🇷
02/06/2024

Better for you❤️🇹🇷

یعقوب بے جیسے بڑے سردار کا زمین پر گرنا اور اتنا کمزور ہونا یقینا سوچنے اور تعجب کی بات ہے یعقوب بے گرمیان اوغلو کا بیٹا...
01/06/2024

یعقوب بے جیسے بڑے سردار کا زمین پر گرنا اور اتنا کمزور ہونا یقینا سوچنے اور تعجب کی بات ہے یعقوب بے گرمیان اوغلو کا بیٹا تھا کہا جاتا ہے کہ یہ اس قدر طاقتور تھا کہ جب تک یہ زندہ تھا۔ تو گرمیان قبیلہ سب سے آگے تھا تجارت میں فوجی سازوسامان میں اسکا قبیلہ اس قدر بڑا تھا کہ ہر وقت 60 ہزار سپاہی جنگ کیلئے تیار بیٹھے ہوئے تھے۔عثمان بے کا اسکے ساتھ تعلقات کافی خراب تھے اور جب تک یہ زندہ تھا عثمان بے کا سلطنت وجود میں نہیں آسکتا تھا ۔اسکی وجہ یہ تھی کہ اسکو تابع کرنا ناممکن تھا یہ خود کو سلطان سمجھتا تھا جس کی بعد عثمان کیلے ریاست بنانا اور فتوحات حاصل کرنا مشکل ہوجاتا تھا عثمان سردار اپنے دم پر جیتا تھا لیکن پھر بھی جنگ کیلئے کچھ چیزوں کی ضرورت ہوتی تھی جوکہ عثمان سردار کے پاس نا ہوتی یا نا ہونے کے برابر ہوتی ۔یعقوب کو اوعوز خان کے نسل میں سب سے طاقتور قبیلے کا سردار مانا جاتا تھا ۔ایک تاریخ دان لکھتا ہے کہ یعقوب بے ہر سال 17 لاکھ سونے کے سکے اپنے قبیلے کے لوگوں سے یعنی تاجروں سے ٹیکس کے طور پر وصول کرتے جو کہ قائی قبیلے کے نسبت بہت زیادہ بنتے ہیں قائی قبیلہ جب عروج پر تھا تو وہ اپنے قبیلے سے 5 لاکھ سونے کے سکے ٹیکس کے طور پر جمع کرتے ۔اب پوسٹ کا مقصد یہ ہے کہ یعقوب سردار کتنا طاقتور تھا لیکن ڈرامے میں اسکو کافی کمزور اور عثمان بے کا قیدی دیکھایا گیا ہے جو کہ تاریخ کا اس سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں۔
اب آپ لوگ کہیں گے کہ آپ نے یہ معلومات کہاں سے حاصل کی یعقوب کے بارے میں تو بھائیوں ایک کتاب ہے جسکا نام ہے سلطنت عثمانیہ۔۔جو 700 صفحات پر مشتمل ہے اسکے جلد نمبر 4 میں یعقوب کے بارے میں سارا کچھ موجود ہے آپ خود بھی دیکھ سکتے ہیں شکریہ۔

کنفرم نیوز 💔🔥بوران الپ نے کورولش عثمان سے علیحدگی اختیار کرلی 💔 اگلی قسط نمبر 162 میں انکا کردار ختم کردیا جائے گا ۔۔چون...
30/05/2024

کنفرم نیوز 💔🔥

بوران الپ نے کورولش عثمان سے علیحدگی اختیار کرلی 💔 اگلی قسط نمبر 162 میں انکا کردار ختم کردیا جائے گا ۔

۔چونکا دینے والی جدائی!!! ( Yiğit Uçan ) جس نے گزشتہ 5 سیزن سے بوران بے کا کردار ادا کیا ہے، اب ٹوٹے ھوئے دل کیساتھ اسے الوداع کہنا پڑے گا😢

Address

Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Turkey drama serial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Turkey drama serial:

Share

Category