12/08/2023
ڈالر کی قیمت میں 100 روپے سے زیادہ کا اضافہ، آٹا چینی اور دال مہنگا، پیٹرول کی قیمت بھی آسمان پر۔۔۔ گذشتہ ڈیڑھ سال کی حکومت کے بعد ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے اور معیشت کو واپس پٹڑی پر لانے کے دعوے تو کیے گئے ہیں تاہم ملک میں مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔