AGRI- FORUM

AGRI- FORUM agrarian

واہ کمال۔۔
09/08/2025

واہ کمال۔۔

یہ ایک فصل کا نقصان ہے  کسان کو مکئی۔ تل ۔ کپاس مونجی کماد سے کتنا نقصان پہنچا ہے۔
27/07/2025

یہ ایک فصل کا نقصان ہے
کسان کو مکئی۔ تل ۔ کپاس مونجی کماد سے کتنا نقصان پہنچا ہے۔

Job Opportunity..
27/07/2025

Job Opportunity..

25/07/2025
کون پوچھے گا ۔۔۔؟؟
25/07/2025

کون پوچھے گا ۔۔۔؟؟

Job Opportunity
25/07/2025

Job Opportunity

Opportunity for agrarianزرعی گریجویٹ کے لیے انٹرنشپ
25/07/2025

Opportunity for agrarian
زرعی گریجویٹ کے لیے انٹرنشپ

24/07/2025

تھوڑا نہیں زیادہ سوچیں
شریف خاندان نے ملک کی زراعت کو اور کسان کو واڑ دیا ہے ے

گندم 4500 سے کم ھو کر 2000 ✅
ڈیزل 150 سے بڑھ کر 285 ✅
کھاد DAP 6000 سے بڑھ کر 13000✅
یوریا 3000 سے بڑھ کر 4500 ✅
ٹیوب ویل بجلی یونٹ 5 روپے سے بڑھ کر 45 روپے ✅
کپاس 11 ہزار سے کم ھو کر 7000 ✅
سرسوں 9000 سے کم ھو کر 6000 ✅
ٹرکٹر 25 لاکھ سے بڑھ کر 48 لاکھ ✅
سبزياں100-200 کلو سے کم ھو کر 10-20 روپے ✅
نہری پانی کا آبیانہ فی ایکڑ 200 سے بڑھ کر 2000 ✅

ھر بات پر سیاست سے ھٹ کر انسانیت کے ناطے بغیر غصہ کیے ديكهيں تو خدا کی قسم کھا کر کہتا ھوں کسان بہت كمزور ھو گیا ھے نقصان کر کر کے ختم ھو رہا ھے
🥲🥲
اگر کسان ختم ھو گیا تو ملک کی اتنی آبادیوں کو خوارک کی فراھمی شدید ترین متاثر ھو سکتی ھے۔۔ ۔

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AGRI- FORUM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AGRI- FORUM:

Share