16/02/2023
*ﺍﻟسلام علیکم*
ہماری اوقات صرف ایک *”سفید چادر“* ہے
جِسے خود اوڑھنے کی طاقت بھی نہیں رہے گی
تو پھر
*غرور* کیسا؟
*گھمنڈ* کیسا؟
کوشش کریں کہ لوگ دعاؤں میں شامل رکھیں.
زندگی سے ضد کرنا چھوڑ دو
صلے اس جہاں میں نہیں ملتے
خواہشیں اس جہاں میں پوری
ھونےلگیں تواس جہاں کیلئےکیا
باقی رہ جائے گا۔اپنےفیصلوں
کو اللہ کی مرضی پر چھوڑ دو
مایوسی تمہیں چھوڑ دے گی۔
*دنیا کا مال موت تک،اولاد قبر تک،اور اعمال حشر تک ساتھ دیتے ہیں*
*کچھ دوست برے وقت میں بدل جاتے ھیں۔اور کچھ دوست وقت کو آپکے حق میں بدل دیتے ھیں*۔
*اے عیبوں پر پردہ ڈالنے والے رب اے گناھوں کو معاف کرنے والے کریم ! ھمیں دنیاو آخرت اور قیامت کی ذلت و رسوائی سے بچا، ھمارے گناہ معاف فرما، عیبوں اور کوتاہیوں پر پردہ ڈالنے والے اللہ! ھم کو کامل ایمان کی دولت عطاء فرما*
*احساس*
*حساس لوگوں کو وقت سے پہلے مار دیتا ہے جو چاہ کر بھی آنکھیں اور کان بند نہیـــں کر سکتے اور آنکھوں دیکھا اور کانوں سنا جھٹلا نہیــں سکتے سب کا دل رکھنے والے سب کا دل رکھتے رکھتے بَســــں اپنا دل نہیــــں رکھ پاتے*
*میری کریم رب سے التجا ہے, اللہ تعالیٰ ہماری نیتوں, سوچوں کو ایسا بنا دے کہ انسانیت اس پر رشک کرے اور دونوں جہانوں میں سرخروئی ہمارا مقدر ہو*اللہ پاک ہمیں دین اور دنیا اور آخرت کی بھلائی نصیب فرمائے۔اللہ پاک ہمیں رزق حلال کھانے اور کمانے کی توفیق بخشے اور رزق میں اضافہ فرمائے۔تمام بیماروں کو شفا ئے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔
اے رب کریم
ہم تجھ سےاچھی زندگی اور خوش قسمتی کا سوال
کرتےہیں ہمارے خالی دامن اپنی
رحمتوں سے بھر دے ہماری تمام
عبادات اور مانگی گئی ہر دعا
قبول ومنظور فرما۔
اللہ کریم ہمیں ایک دوسرے کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق بخش.آمین۔السلام علیکم صبح بخیر ۔نماز قائم کریں۔کثرت سے درود پاک پڑھیں اور استغفار کریں۔