Rana Fakhar Vlogs

Rana Fakhar Vlogs 🎥 I Am a Vlogger from Okara
📹 Daily Vlogs + Fun Videos
👇 Follow Page & Subscribe YouTube.
🔰🔰🔰
https://www.youtube.com/

اللہ پاک والد صاحب کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا کرے آمین جی۔۔
21/07/2026

اللہ پاک والد صاحب کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا کرے آمین جی۔۔

11/07/2026

4 سال بعد اللہ کی رحمت | الحمدللہ بیٹا ہوا 🎁

ماشاءاللہ۔نوجوان خطیب حضرت مولانا انعام الرحمن محمدی اف گجرانوالہ کے ساتھ بہت اچھی ملاقات رہی۔جامع مسجد مبارک اہل حدیث ج...
09/07/2026

ماشاءاللہ۔
نوجوان خطیب حضرت مولانا انعام الرحمن محمدی اف گجرانوالہ کے ساتھ بہت اچھی ملاقات رہی۔
جامع مسجد مبارک اہل حدیث جندراکہ شہر۔

*جس کنویں سے لوگ پانی پیتے ہیں وہ کبھی نہیں سوکھتا۔**جس سے پانی لینا چھوڑ دیا جائے وہ سوکھ جاتا ہے۔**یہ اللہ کا قانون ہے...
08/07/2026

*جس کنویں سے لوگ پانی پیتے ہیں وہ کبھی نہیں سوکھتا۔*
*جس سے پانی لینا چھوڑ دیا جائے وہ سوکھ جاتا ہے۔*
*یہ اللہ کا قانون ہے۔*
*سوکھنے سے بچنا ہے تو لوگوں کیلئے فائدہ مند بنئے ، جہاں جتنا ممکن ہو لوگوں کا بھلا کیجئے۔*
*کسی کا حوصلہ بڑھا کر ، تسلی دے کر۔*
*کسی کی خفیہ امداد کر کے ۔*
*کسی کا چولہا جلا کر۔*
*کسی کو اچھا مشورہ دے کر۔*
*کسی کا ہاتھ پکڑ کر ، کسی کو راستہ دکھا کر۔*
*ہر دَم لوگوں کو پانی مہیا کرنے والا کنواں بنئے!!!!
*اِسی میں ہماری آپ کی اور سب کی فلاح اور بقاء ہے۔*

05/07/2026

Eid Ul Adha Mubarak | Sorry For Lait Upload | Rana Fakhar Vlogs

انا للہ وانا الیہ راجعون 💔ہمارے گاؤں جندراکہ میں ایک بہت ہی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ ایک ہی گھر ...
30/06/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 💔

ہمارے گاؤں جندراکہ میں ایک بہت ہی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔

ایک ہی گھر کی ماں اور اس کے 3 معصوم پھول - 2 بیٹے اور 1 بیٹی - ہمیشہ کے لیے ہم سے بچھڑ گئے ہیں۔ اللہ پاک سب کی معصوم جانوں کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔

ابھی تک وفات کی اصل وجہ سامنے نہیں آئی۔ کہا جا رہا ہے کہ ممکنہ طور پر زہر کی وجہ سے ہوا، لیکن یہ صرف قیاس آرائیاں ہے۔ فائنل رپورٹ آنے تک کچھ بھی کہنا درست نہیں۔

اس لیے سب سے عاجزانہ گزارش ہے 🙏
مہربانی کر کے اپنے پاس سے کہانیاں نہ بنائیں، افواہیں نہ پھیلائیں۔ یہ وقت الزام تراشی کا نہیں، دعا کا ہے۔

آئیں سب مل کر اس ماں اور 3 معصوم فرشتوں کے لیے دعا کریں کہ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے۔ ایک پورا گھر اجڑ گیا ہے۔ اللہ پاک لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
آمین ۔۔
😢😭😢🙏🙏🙏😢😭😢



#جندراکہ
#اوکاڑہ
#پنجاب

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Fakhar Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share