Muhammad Attique

Muhammad Attique Naat khawa💕

09/11/2025

“Life is a journey, not a stop.” 💕

یہ صرف ایک ڈگری نہیں، ایک اذیت کا سفر ہے۔میں نے پنجاب یونیورسٹی سے ڈگری کی۔پھر پیسے جمع کیے، تب جا کر وہ ڈگری ملی جس پر ...
15/10/2025

یہ صرف ایک ڈگری نہیں، ایک اذیت کا سفر ہے۔

میں نے پنجاب یونیورسٹی سے ڈگری کی۔
پھر پیسے جمع کیے، تب جا کر وہ ڈگری ملی جس پر کنٹرولر اور وائس چانسلر کے دستخط تھے۔
سوچا، اب سب ٹھیک ہے۔

پھر میں نے وہی ڈگری واپس یونیورسٹی کو بھیجی —
کہ ذرا تصدیق کر دیں، کہیں یہ فیک تو نہیں؟
انہوں نے ویریفائی کر دی، کہا “اصلی ہے”… مگر دل کو سکون نہیں آیا۔

پھر وہی ڈگری HEC کو بھیجی،
کہ یونیورسٹی تو Affiliated ہے آپ کے ساتھ،
آپ بھی دیکھ لیں، کہیں یہ جعلی تو نہیں۔
HEC نے اسٹیمپ لگا دی۔

پھر سوچا، اب یہ اسٹیمپ بھی کسی کو دکھانی پڑے گی۔
لہٰذا وہی ڈگری MOFA کو بھیجی —
کہ چیک کر لو، یہ HEC کی مہر اصلی ہے یا نقلی؟

اور یوں ایک ہی ڈگری تین جگہوں سے گزری،
یونیورسٹی → HEC → MOFA۔

اس دوران ہزاروں روپے گئے، دو تین مہینے لگ گئے،
اور وہ جملے بھی سننے کو ملے
جو اکثر وہ لوگ کہتے ہیں جو خود میٹرک پاس بھی مشکل سے ہوتے ہیں۔

یقین کریں، یہ سب کر کے انسان تھک جاتا ہے۔
پیسہ، وقت، صبر — سب برباد ہو جاتا ہے۔

اور آخر میں صرف ایک احساس بچتا ہے:
یہ کیسا نظام ہے؟

04/09/2025

میرا پیغمبر عظیم تر ہے💕

14/08/2025

یہ وطن تمہارا ہے 💕🇵🇰

07/08/2025

اعلان فوتگی
میری دادی اماں رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی ہیں

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

نمازِ جنازہ شام 4 بجے مدینہ سی این جی بستی رحیم بخش جلیل ٹاؤن رینالہ خورد میں ادا کیا جائے گا -

05/07/2025
Eid ul Adha 2025 💕❤️
08/06/2025

Eid ul Adha 2025 💕❤️

25/05/2025
30/04/2025

یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک❤️

Eid 2k25 ❤️
01/04/2025

Eid 2k25 ❤️

04/03/2025

جھکی ہوئی یہ جبیں ہے، حضور ﷺ دیکھیں ناں ❤️

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Attique posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Attique:

Share