Khabron SE AGAY

Khabron SE AGAY Psa Digital AT HAVELI LAKHA

21/10/2025

اوکاڑہ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیلاب بحالی پروگرام کے تحت تحصیل دیپالپور میں متاثرین کو عزت اور وقار کے ساتھ رقوم کی ترسیل جاری

🌿 مرکزی جماعت اہلِ سنت حویلی لکھا کے رہنماؤں کی ملاقات 🌿مولیا چشتی میں حضرت علامہ پیر سید ولی شاہ صاحب کے آستانہ مبارک پ...
09/10/2025

🌿 مرکزی جماعت اہلِ سنت حویلی لکھا کے رہنماؤں کی ملاقات 🌿

مولیا چشتی میں حضرت علامہ پیر سید ولی شاہ صاحب کے آستانہ مبارک پرحضرت علامہ مولانا صاحبزادہ محمد نعیم رضا نوری صاحب،علامہ قاری محمد افراہیم صاحب،علامہ سید علی شاہ صاحب
اور جنرل سیکرٹری مرکزی جماعت اہلِ سنت حویلی لکھا محمد احمد ساجد صاحب کی خصوصی ملاقات ہوئی۔اس موقع پر باہمی دینی و تنظیمی امور، دو طرفہ تعلقات اور
مرکزی جماعت اہلِ سنت حویلی لکھا کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔دعا ہے کہ یہ ملاقات اتحادِ امت، تبلیغِ دین اور باہمی ہم آہنگی کے فروغ کا سبب بنے۔ 🌸

🌿 استاد کا ادب، ترقی کا سبب 🌿استاد دنیا کی بہترین ہستی ہے ✨استاد کا احترام کامیابی کی ضمانت ہے 💫آج ہمارے لیے باعثِ فخر ل...
09/10/2025

🌿 استاد کا ادب، ترقی کا سبب 🌿
استاد دنیا کی بہترین ہستی ہے ✨
استاد کا احترام کامیابی کی ضمانت ہے 💫
آج ہمارے لیے باعثِ فخر لمحہ تھا کہ میرے قابلِ احترام اور لاکھوں لوگوں کی پسندیدہ شخصیات گورنمنٹ ہائی سکول حویلی لکھا کے عظیم اساتذہ:
👨‍🏫 سر محمد رزاق صاحب
👨‍🏫 سر محمد احمد ساجد صاحب
👨‍🏫 سر محمد افضل صاحب
👨‍🏫 سر محمد یوسف صاحب
👨‍🏫 سر ہمایوں صاحب
محبوب فارمیسی حویلی لکھا پر تشریف لائے،میڈیسن خریدی، اپنے قیمتی وقت میں سے ہمیں وقت دیا
اور ڈھیروں دعائیں دیں 💐
💊 فریج اور جنرل آئٹمز کے علاوہ
تمام ادویات پر حاصل کریں
✨ 𝑼𝒑 𝒕𝒐 8% 𝑫𝒊𝒔𝒄𝒐𝒖𝒏𝒕 ✨
📍 پتہ: نزد صوفی سویٹس، ہیڈ سلیمانکی روڈ، حویلی لکھا
📞 Home Delivery: 0329-9292222
👨‍⚕️ علی حسن | اظہر فرید
صحت، احترام اور اعتماد — سب کچھ ایک ہی جگہ! 💚

Address

Exchange Road Haveli Lakha
Okara
56020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khabron SE AGAY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khabron SE AGAY:

Share

Category