Ravi times

Ravi times اوکاڑہ کی ہرخبرسےرہےباخبر
باخبر باشعور اوکاڑہ

26/03/2026

کارکردگی
ڈی سی اوکاڑہ
دوسری پوزیشن بہت خوب

رحمتیں برکتیں اور سعادتیں سمیٹنے  والوں عید کی خوشیاں مبارک آپ نے جو خرچ کیا یتیموں کی کفالت کی افطاریاں کروائی دور دراز...
21/03/2026

رحمتیں برکتیں اور سعادتیں سمیٹنے والوں عید کی خوشیاں مبارک
آپ نے جو خرچ کیا یتیموں کی کفالت کی افطاریاں کروائی دور دراز ایریاز میں پانی کا اہتمام کروایا بہت ساری دعائیں کی قرآن کی تلاوت کی جو جو نیک کام کیا رب کریم اپنی رضا کے لیے قبول فرمائے
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

12/02/2026

تھانہ ستگھرہ کی حدود میں 15 لاکھ دن دیہاڑے لوٹ لیا گیا پولیس آپس کے جھگڑوں میں مصروف

12/02/2026

جنازے سے واپسی پر تھانہ ملکہ ہانس کی حدود میں فیملیز کو ڈاکووں نے ناکہ لگا کر لوٹ کیا

12/02/2026

پاکپتن اور اوکاڑہ میں ڈکیتیاں عروج پر
نئے آئی جی کے ساتھ ہی کام شروع
لگتا سی سی ڈی خاموش تماشائی بن بیٹھی ہے۔عوام لٹ گئی

ستگھرہ ایس ایچ او کی کہانی کی حقیقت کیا ہے کمنٹ کریں کچھ تو ہے جو چھپایا جا رہا ہے
09/02/2026

ستگھرہ ایس ایچ او کی کہانی کی حقیقت کیا ہے
کمنٹ کریں
کچھ تو ہے جو چھپایا جا رہا ہے

*ستگھرہ/ایس ایچ او پر فائرنگ کا معاملہ* اوکاڑہ: ایس ایچ او تھانہ ستگھرہ کو گولیاں مارنے والا کانسٹیبل عبداللہ گرفتار اوک...
09/02/2026

*ستگھرہ/ایس ایچ او پر فائرنگ کا معاملہ*

اوکاڑہ: ایس ایچ او تھانہ ستگھرہ کو گولیاں مارنے والا کانسٹیبل عبداللہ گرفتار

اوکاڑہ: کانسٹیبل عبداللہ نے اپنی ریفل سے ایس ایچ او کو جان سے مارنے کی نیت سے تین گولیاں ماری

اوکاڑہ: مجھے ناکہ پر کھڑا ہونے کا کیوں کہا کانسٹیبل نے اس رنجش میں گولیاں چلائیں۔ ملزم کانسٹبل عبداللہ

اوکاڑہ: پولیس نے اقدام قتل کی دفعہ 324 کے تحت مقدمہ درج کرلیا

اوکاڑہ: ناکہ بندی پر ڈیوٹی کیلئے کیوں کھڑا ہونے کو کہا کانسٹیبل کو یہ بات ناگوار گزری ایف آئی آر کا متن

اوکاڑہ: کانسٹیبل عبداللہ پولیس کی حراست میں مزید تفتیش جاری

اوکاڑہ: ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹرز نے ایس ایچ او کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے ساہیوال ہسپتال ریفر کردیا

*رپورٹ: رانا قادر عباس*
*نمائندہ لاہور رنگ نول پلاٹ اوکاڑہ*
*جنرل سیکرٹری نیو نول پلاٹ پریس کلب اوکاڑہ*

اوکاڑہ/ ایس ایچ او زخمیایس ایچ او ستگرہ اور کانسٹیبل عبداللہ مشترکہ گشت پر مامور تھےکانسٹیبل عبداللہ کے فائر سے ایس ایچ ...
09/02/2026

اوکاڑہ/ ایس ایچ او زخمی

ایس ایچ او ستگرہ اور کانسٹیبل عبداللہ مشترکہ گشت پر مامور تھے

کانسٹیبل عبداللہ کے فائر سے ایس ایچ او ستگھرہ سب انسپکٹر طارق زخمی

ایس ایچ او کے پیٹ میں فائر لگا

واقعہ کے بعد کانسٹیبل عبداللہ موقع سے فرار

ملزم کانسٹیبل کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل

واقعہ کے حالات و واقعات کا تعین جاری

گرفتاری کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے

مفرور کانسٹیبل کے خلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت کارروائی شروع

محکمانہ کارروائی کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے

زخمی ایس ایچ او کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل

ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت ہسپتال پہنچ گئے

ایس ایچ او کی عیادت کی اور ڈاکٹر سے طبی سہولیات کا دریافت کیا

ترجمان اوکاڑہ پولیس

"افسوس ناک رات کو ہمارے گھر جو پتنگ گری ہوئی پائی گئی  اس میں جو ڈور استعمال ہوئی وہ کیمیکل تھی ۔یہ پڑی ہے تمہاری پابندی...
06/02/2026

"افسوس ناک
رات کو ہمارے گھر جو پتنگ گری ہوئی پائی گئی اس میں جو ڈور استعمال ہوئی وہ کیمیکل تھی ۔
یہ پڑی ہے تمہاری پابندیاں ہم تو ایسے ہی ہیں ۔اللہ رحم کرے
60 کروڑ کا کاروبار کرنے والے کتنی گردنوں کو کاٹنے کا سبب بنیں گے۔"
عبدالباسط بلوچ، ڈائریکٹر آغاز سحر

Address

Okara
5400

Telephone

+923014405158

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ravi times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ravi times:

Share