PTI tager

PTI tager Perfect people don't drink, don't fight, don't lie, don't make mistakes and don't EXIST. _ Co

زندگی کا سفر"ایاك نعبد واياك نستعين" سے شروع ہوا "
ان الله مع الصابرين" سے ہوتا ہوا "
انا للہ وانا اليه راجعون" کی طرف گامزن ہے ��

• ��

24/08/2026
26/10/2025

زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں،
ہوٹل کے ٹیبل پر کھانے کا آرڈر دیا لیکن موت نے ایک بھی نوالہ کھانے کا وقت نہ دیا،🤔😭😢

اور بندہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملا

26/10/2025

اے اللّٰہ اسے CCD کا مہمان بنادے
مصلی رسول پر کھڑے ہونے والے امام کعبہ کی توہین کے مرتکب
پاک سعودی تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے
اور فرقہ واریت کو ہوا دینے والے اس بدبخت کا ریاست پاکستان کو فوراً محاسبہ کرنا چاہئے
افواج پاکستان ، سیکیورٹی فورسز اور تمام محافظ وطن ادارے زندہ باد

25/10/2025

مرشد کے تاریخی الفاظ

11/08/2025

🤲🏻 *_میرے پیارے اللہ جی !_*

آپ کی طرف پلٹنے سے ڈر نہیں لگتا ہے ۔۔۔
ڈر لگتا ہے کہیں آپ کو راضی کیے بِنا پلٹ گیا تو ۔۔۔

🥀 اپنی اِس تکلیف کا ڈر نہیں ستاتا ہے
ڈرتا ہوں کہیں آپ نے مجھ سے اپنا چہرہ پھیر لیا تو

🍁 یہ غم دل میں بیٹھ گیا ہے کہ
کہیں عرش کے ساۓ تلے نوجوانوں میں
شامل نہ ہو سکاتو
🍂 یہ خوف ستانے لگا ہے کہ
آپ مجھ سے راضی نہ ہوۓ تو

⚡ یہ ڈر اندر مجھے کچوکہ لگاتا ہے کہ
اُس اندھیری قبر میں اکیلا رہ گیا تو ۔۔۔
🥀 مجھ سے میرا قرآن اُس دن منہ پھیر لے تو ۔۔۔
میری نماز میرے ساتھ نہ ہو تو
⁉️کیسے کروں گا اُس اندھیری قبر کا سامنا ۔۔۔
کیسے میں اُس میں تنہا رہوں گا
یہاں تو اپنے کمرے میں ہی اکیلے نہیں رہ پاتا
💫 وہاں اپنے نور کو کھو دوں گا تو
میں کیسے طے کروں گا
دوبارہ اُس ہمیشگی کی زندگی کا سفر ⁉

ڈر لگنے لگا ہے اُس وقت سے
جب فرشتے اچھے لباس کے بجائے
خوفناک لباس میں آئیں تو
وہ مجھے رب کی خوشخبری کے بجائے
🥀 جہنم کا نام سنائیں تو
وہ مجھے *نفسِ مطمئنہ* نہ کہیں تو
وہ رب کی جانب پلٹنے کی خوشخبری نہ دیں تو ⁉️

وہ مجھے کہیں یہ نہ کہیں تو
تمہارا رب تم سے راضی ہے
تو اپنے رب سے راضی ہو جا تو
وہ مجھے جنت کی خوشخبری نہ دیں تو ⁉️

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI tager posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share