On News Rasool pur

On News Rasool pur Rasool pur

14/12/2023

سٹی رپورٹر رسول پور نمائندہ اون نیوز عبداللّٰہ یاسین ساجد
ایٹم بم، میزائل، جے ایف تھنڈر اور ٹینک اور بہت کچھ-بنا لیے
کاش بچوں کے لئے سکول بھی بنا لیتے. ہمیں ہماری ایجوکیشن کے لیے ضروری اقدامات کرنے ہوں گے ۔

13/12/2023

خبر شامل کرتے ہیں ڈویژن ساہیوال سے
نمائندہ اون نیوز سٹی رپورٹر رسول پور عبداللّٰہ یاسین ساجد

عامر احمد جونئیر ہائی سکول 103/9L ساہیوال آٹھویں سالانہ تقریب تکمیل قرآن ودستارفضیلت منعقد کروائی جس میں قرآن مجید حفظ کرنے والے بچوں کی دستاربندی کی۔ اب تک 42 بچوں نے قرآن پاک حفظ کرلیا۔

اور

عامر احمد جونیئر اسکول کے پرنسپل محمد یاسین بلوچ کی کاوش اور دین کی خدمت پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
خصوصی خطاب میں ڈاکٹر پروفیسر عبید الرحمن محسن نے کہا
" ہمیں قرآن پاک سےتعلق مظبوط بنانا ہوگا "

خصوصی شرکت ایپسا پنجاب کے صدر میاں شبیر احمد ہاشمی
سردارجنیدمنصور نمبردار
محمد امجد یاسین
شریف اشریف
استخار حسن
عبدالستار نیازی
احمدعلی شاہد

ضلع اوکاڑہ ۔قصور ۔لاہور ۔ساہیوال ۔پاکپتن سے سکول اونرز اور پرنسپلز نے شرکت کی

خبر شامل کرتے ہیں     ڈویژن ساہیوال سے نمائندہ اون نیوز  سٹی رپورٹر رسول پور عبداللّٰہ یاسین ساجد عامر احمد جونئیر ہائی ...
12/12/2023

خبر شامل کرتے ہیں ڈویژن ساہیوال سے
نمائندہ اون نیوز سٹی رپورٹر رسول پور عبداللّٰہ یاسین ساجد

عامر احمد جونئیر ہائی سکول 103/9L ساہیوال آٹھویں سالانہ تقریب تکمیل قرآن ودستارفضیلت منعقد کروائی جس میں قرآن مجید حفظ کرنے والے بچوں کی دستاربندی کی۔ اب تک 42 بچوں نے قرآن پاک حفظ کرلیا۔

اور

عامر احمد جونیئر اسکول کے پرنسپل محمد یاسین بلوچ کی کاوش اور دین کی خدمت پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
خصوصی خطاب میں ڈاکٹر پروفیسر عبید الرحمن محسن نے کہا
" ہمیں قرآن پاک سےتعلق مظبوط بنانا ہوگا "

خصوصی شرکت ایپسا پنجاب کے صدر میاں شبیر احمد ہاشمی۔
سردارجنیدمنصور نمبردار
محمد امجد یاسین ۔
شریف اشریف ۔
استخار حسن۔
عبدالستار نیازی ۔
احمدعلی شاہد ۔

ضلع اوکاڑہ ۔قصور ۔لاہور ۔ساہیوال ۔پاکپتن سے سکول اونرز اور پرنسپلز نے شرکت کی

Address

Rasool Pur
Okara
55283571

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when On News Rasool pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share