Tayab Food

Tayab Food We believe that good food starts with good ingredients.

That's why we're passionate about bringing you the finest selection of organic foods to elevate your culinary experiences.

05/06/2024
13/01/2024

الحمد لله رب العالمين...
ہماری پراڈکٹ پر اعتماد کا اظہار ۔۔۔۔
آپ احباب بھی ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
www.tayabfood.com

الحمدللہ بہت اعلیٰ ذائقہ اور قدرتی اجزاء سے تیار کردہ السی کی پنیاں۔۔۔03124259613
29/12/2023

الحمدللہ بہت اعلیٰ ذائقہ اور قدرتی اجزاء سے تیار کردہ السی کی پنیاں۔۔۔
03124259613

الحمد لله جدہ اور مدینہ منورہ، سعودی عرب کے پارسل تیار۔www.tayabfood.com
25/12/2023

الحمد لله جدہ اور مدینہ منورہ، سعودی عرب کے پارسل تیار۔
www.tayabfood.com

23/12/2023

ہمارے پاس اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس ہوتی ہیں.
الحمدللہ یہ کسٹمر کا ہماری پراڈکٹ پر اعتماد اور ریویو
1-ڈرائی فروٹ پلس شہد
2-جنگلی شہد
3-اسپیشل بیری شہد
4-زعفران والا شہد
5-کلونجی والا شہد
6-ملٹھی والا شہد
7-عجوہ کھجور کے پیسٹ والا شہد
8-انجیر
9-افغانی بادام
10-دیسی گھی
11-کاجو
12-زعفران
13-سلاجیت
ان کے علاوہ اور بھی پراڈکٹ موجود ہیں ، ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں ۔
www.tayabfood.com

ہماری ریٹرن پالیسی اور لیبارٹری ٹیسٹنگآن لائن شاپنگ بلاشبہ ایک رسک ہے اور یہ رسک لینے کیلئے ہم خریداری کرنے سے پہلے بہت ...
12/12/2023

ہماری ریٹرن پالیسی اور لیبارٹری ٹیسٹنگ

آن لائن شاپنگ بلاشبہ ایک رسک ہے اور یہ رسک لینے کیلئے ہم خریداری کرنے سے پہلے بہت سوچ بچار کرتے ہیں۔ اور ہمارا یہ حق بھی ہے کہ ہم اپنی محنت کی کمائی کو سوچ سمجھ کر استعمال کریں۔ اس لئے ہماری بھی اولین ترجیح یہی ہوتی ہے کہ آپ تک جو پہنچایا جائے وہ آپ کے گمان سے بڑھ کر ہو۔
لیکن اس سب کے باوجود اگر آپ ہم سے منگوائی گئی پراڈکٹ سے مطمئن نہیں ہیں یا آپ کو وہ معیار پسند نہیں آرہا تو پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے۔ آپ ہمیں اطلاع کریں اور پارسل واپس بھیج دیں۔ اس کے بعد آپ چاہیں تو اپنی اصل رقم واپس لے لیں یا پھر اس کے بدلے کچھ اور منگوا لیں۔
الحمدللہ ہم نے اپنی اس بات کو نبھایا ہے۔ یہی وجہ یے کہ بہت کم عرصے میں ہمارے ریگولر کسٹمرز بن چکے ہیں، جو ہم پر مکمل اعتماد کرتے ہیں۔
آپ کی رقم ضائع نہیں ہوتی، صرف وقت کچھ ذیادہ ضرور لگ جاتا ہے ایک چیز واپس بھیجنے اور دوبارہ دوسری منگوانے میں۔
اور اگر آپ ہمارے آرگینک فوڈ سیکشن میں سے کچھ آرڈر کرتے ہیں تو اپنا آرڈر وصول ہونے کے بعد آپ اپنی تسلی کیلئے ہماری کسی بھی فوڈ پراڈکٹ کی لیبارٹری ٹیسٹنگ کروا سکتے ہیں۔
آرڈر بک کروانے سے پہلے آپ ہر طرح سے اپنی تسلی کر لیا کریں۔ ان شاءاللہ ہم آپ کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے۔

ملائی کا دیسی گھی، جنگلی اور فارمی شہد کی مختلف اقسام اور بہت اعلیٰ کوالٹی کی سویٹ پینٹ ہماری رننگ والی آئٹمز ہیں، بلا جھجک آپ کچھ بھی آرڈر کریں، پارسل وصول کرنے کے بعد پیمنٹ ادا کیجئے گا۔

ایک بہترین اور بااعتماد سروس کیلئے رہئیے ہمارے ساتھ ❤️
www.tayabfood.com

05/12/2023

الحمد لله ہماری پراڈکٹ پر اعتماد کا اظہار ۔
www.tayabfood.com

Address

Okara

Telephone

+923124259613

Website

http://www.tayabfood.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tayab Food posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tayab Food:

Share