News & Information Okara

News & Information Okara Wasim Chaudhary

02/04/2024

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف کی زیر قیادت ضلع اوکاڑہ کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ

بجلی چور ہو جائیں ہوشیار وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس"بجلی چوری روکنے اور ریکوری کیلیے قوانین...
02/04/2024

بجلی چور ہو جائیں ہوشیار

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس"

بجلی چوری روکنے اور ریکوری کیلیے قوانین میں ترمیم کا اصولی فیصلہ

وزیراعلیٰ کی بجلی چوری کے مقدمات میں مضبوط اور موثر پراسیکیوشن کی ہدایت

600 سے زائد سپیشل پولیس فورسز ٹیمیں انسداد بجلی چوری مہم میں حصہ لیں گی

ڈپٹی کمشنر انسداد بجلی چوری ٹاسک فورس کے سربراہ ہونگے

ڈسٹرکٹ لیول پر بجلی چوری کے سدباب کیلیے ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ

"سرسبز پنجاب ۔۔۔۔۔۔خوشحا ل کاشتکار" وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کسانوں کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کے لئے کوشاں محمد نواز ...
29/03/2024

"سرسبز پنجاب ۔۔۔۔۔۔خوشحا ل کاشتکار"

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کسانوں کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کے لئے کوشاں

محمد نواز شریف کسان کارڈ پراجیکٹ کی منظوری
Chief Minister Punjab's Updates

ٹوکن ٹیکس نادہندگان کی گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل کر دی جائے گی Excise, Taxation & Narcotics Control Punjab, Pakistan
29/03/2024

ٹوکن ٹیکس نادہندگان کی گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل کر دی جائے گی

Excise, Taxation & Narcotics Control Punjab, Pakistan

ممبرکالونیز بورڈ آف ریونیو پنجاب شوکت علی نے نواحی علاقہ 49ٹو ایل میں ورلڈ بنک کے تعاون سے پنجاب سٹیز پروگرام کے تحت سٹ...
29/03/2024

ممبرکالونیز بورڈ آف ریونیو پنجاب شوکت علی نے نواحی علاقہ 49ٹو ایل میں ورلڈ بنک کے تعاون سے پنجاب سٹیز پروگرام کے تحت سٹی کے مکمل سیوریج سسٹم کے لیے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر کے سلسلہ میں مجوزہ سائیٹ کادورہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گندے پانی کو صاف کر کے استعمال کے قابل بنانے کے لیے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تنصیب اہلیان اوکاڑا کے لیے مفید اور شاندار منصوبہ ہے جس کے تحت گندے پانی کو کارآمد بنایا جا سکے گا اور لوگوں کو صاف پانی مہیا کیا جا سکے گا، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف ،ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی کامران بشیر ڈوگر، چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن عمر نسیم،میونسپل آفیسر انفرا سٹرکچر اینڈ سروسز حافظ طلعت حسین سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف نے پنجاب سٹیز پروگرام کے بہترین منصوبے کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 1886 ملین روپے کی خطیر رقم سے 8 ماہ کی قلیل مدت میں اس بہترین منصوبے کو مکمل کیا جائے گا، رکالونیز بورڈ آف ریونیو پنجاب شوکت علی نے کہا کہ عوامی مسائل کے حل اور انہیں بہترین میونسپل سروسز فراہم کرنے کے سلسلے میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے لیے مجوزہ 480 کنال کے رقبے پر مشتمل زمین کی الاٹمنٹ کے لیے فوری طور پر اقدامات کیے جائیں تاکہ جلد از جلد منصوبے پر کام شروع کیا جا سکے
---------------

28/03/2024
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف کی ہدایات کی روشنی میں فٹبال اسٹیڈیم اوکاڑہ...
28/03/2024

*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف کی ہدایات کی روشنی میں فٹبال اسٹیڈیم اوکاڑہ میں قائم سستے رمضان بازار میں صارفین کے لیے بیسن 170 روپے فی کلو، ایرانی کھجور 360 روپے فی کلو، دال چنا (موٹی) 176 روپے فی کلو میں دستیاب*

اوکاڑہ۔سکولوں میں طلبہ و طالبات کو زیور تعلیم سے آراستہ کر کے ملک کی خدمت کرنے والے اساتذہ ہمارے لیے قابل تعظیم ہے، ڈپٹی...
28/03/2024

اوکاڑہ۔سکولوں میں طلبہ و طالبات کو زیور تعلیم سے آراستہ کر کے ملک کی خدمت کرنے والے اساتذہ ہمارے لیے قابل تعظیم ہے، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف نے ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں منعقدہ تقریب میں سرکاری سکولوں کے 76 ریٹائرڈ اساتذہ و ملازمین میں 9 کروڑ 41 لاکھ روپے کی رقم کے آرڈرز تقسیم کرتے ہوئے اساتذہ کو فوری رقم کی ادائیگی کے لیے اقدامات کے احکامات جاری کیے، محکمہ ایجوکیشن کے افسران و اساتذہ نے آرڈرز کی تقسیم پر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

اوکاڑہ۔ صاف ستھرا ماحول صحتمند معاشرے کی بنیاد ہے، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف ہدایت پر حکومت پنجاب کی خصوصی صفائی ...
28/03/2024

اوکاڑہ۔ صاف ستھرا ماحول صحتمند معاشرے کی بنیاد ہے، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف ہدایت پر حکومت پنجاب کی خصوصی صفائی مہم "ستھرا پنجاب" زور و شور سے جاری ہے، لوکل گورنمنٹ کے اہلکار مختلف گاؤں و دیہات میں صفائی ستھرائی کے لیے محنت سے فرائض کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔

آؤ پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم آگے بڑھیں حکومت پنجاب کی جانب سے ضلع اوکاڑہ کے سرکاری سکولوں میں بچوں کے سکول داخلہ کا آغاز کر د...
28/03/2024

آؤ پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم آگے بڑھیں

حکومت پنجاب کی جانب سے ضلع اوکاڑہ کے سرکاری سکولوں میں بچوں کے سکول داخلہ کا آغاز کر دیا گیا

Address

Old Katchehry
Okara
56300

Telephone

+3226921346

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News & Information Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News & Information Okara:

Share