
03/08/2025
مخدوم المشائخ پیر سیّد صمصام علی شاہ بخاری دامت برکاتہم العالیہ نے جامعہ اشرف المدارس اوکاڑہ میں سالانہ عرس اور حضرت علامہ شیخ القرآنؒ کے صاحبزادے پیر مولانا فضل الرحمٰن اوکاڑوی کے ختم چہلم میں شرکت فرمائی۔ صاحبزادہ پیر محمد عمر نقشبندی (سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضرت پیر عنایت احمدؒ گلبرگ لاہور) بھی سٹیج پر موجود تھے اور شہزادہء گنج کرم سے اپنی محبت، عقیدت اور ادب کا اظہار کیا۔
ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں