Fast Digital Services

Fast Digital Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fast Digital Services, Okara.

🚀 Web Designing | 🎯 Digital Marketing | 🎨 Graphics Design | 📱 Social Media Management – We build brands & boost online presence.
💼 Let’s grow together with Fast Digital Services!

23/07/2022

نواز شریف جو باہر ملک بھاگ گیا تھا اس کا ذمہ دار ن لیگی نے عمران خان کو قرار دے دیا۔ نواز شریف کو عمران خان نے چھوڑا ہی کیوں تھا۔

21/07/2022

ایک طرف ن لیگی کہ رہا ہے قیامت آسکتی ہے لیکن نواز شریف واپس نہیں آسکتا کیوں کہ اُس نے جو کیا ہے اس ملک میں اُس کو بھی پتا ہے اور دوسری طرف کہ رہا ہے عمران خان نے کونسے کام کروائیں ہیں۔ سب سے اچھی حکومت نواز شریف کی تھی۔ یہ ن لیگی نواز شریف کے ساتھ ہے یا اس کے خلاف ہے آپ ہی بتائیں

21/07/2022

ن لیگ کے گڑھ لاہور سے پی ٹی آئی جو جیتی ہے اس کی سب سے بڑی وجہ مہنگائی ہے۔ پی ٹی آئی جو سیٹیں لے گئی ہے یہ ہمارے لیے بڑی شرم کی بات ہے ۔ ن لیگی کا بڑا بیان

20/07/2022

پرویز الہی پرانا لوٹا ہے۔ یہ شروع سے ہی لوٹا ہے۔ حمزہ اچھا آدمی ہے۔ عمران خان بھی سہی نہیں ہے اس پاکستان کیلئے۔

20/07/2022

نواز شریف کی شارجہ میں 3 بلڈنگ ہیں نواز شریف پاکستانیوں کو اپنی کمپنی میں نوکر تک نہیں رکھتا۔ دبئی میں رہنے والا پاکستانی نواز شریف پر برس پڑا۔

19/07/2022

وہ کونسا جاندار ہے جسے اپنی موت کا پتا ہوتا ہے کہ اس نے کب اور کس وقت مر جانا ہے۔
وہ کیا ہے جس کی آنکھ نہیں پھر بھی روتا ہے پر نہیں پھر بھی اڑتا ہے۔
مچھر کے کتنے دانت ہوتے ہیں۔

Address

Okara
56300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fast Digital Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fast Digital Services:

Share

Subscribe Us on YouTube

www.YouTube.com/KnowledgeKings