15/07/2024
(بصیر پور پولیس کی کاروائی )جناب آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور صاحب کے ویژن کے مطابق جناب DPOصاحب اوکاڑہ طارق عزیز سندھو صاحب کے احکامات کی روشنی میں DSPسرکل بصیر پور ذوالفقار علی وریا صاحب کی زیر نگرانی SHOبصیر پور غازی طاہر وحید جٹ صاحب نے ایک ٹیم طاہر بشیرSIکی سربراہی میں تشکیل دی کہ مقدمہ نمبر893/24مورخہ12.7.24جرم302ت پ تھانہ بصیر پور میں اندھا قتل کو جلد ازجلد ٹریس کریں بصیر پور پولیس اور ٹیم نے انتھک محنت اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کا رلاتے ہوئے اندھے قتل کو ٹریس کیا اور اپنی انتھک محنت اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے انتہائی سفاک چلاک ملزم نذر فریدولد خان محمد قوم وٹو سکنہ امیرا تیجیکا کو گرفتار کیا