A New Day Politics

A New Day Politics Welcome to {A new Day Politics}

Our Page dives into politics, explaining big ideas and news...

20/08/2024

‏ہم نے اڈیالہ کے گیٹ کے سامنے احتجاج ریکارڈ کروایا تو ڈپٹی سپریٹنڈنٹ کے حکم پر ہماری ویڈیوز بنوائی گئیں،
سپریٹنڈنٹ اپنی مرضی کے لوگوں کو صرف اندر بیجھ رہا ہے، مشال یوسفزئی

20/08/2024

‏شیر افضل مروت کا اعلان

اس دفع رات ایک بجے اکھاڑنے کے لیے کچھ نہیں ہو گا ہم Portable سٹیج لائیں گے ایسا سٹیج جو متحرک سٹیج ہو گا

20/08/2024

‏لعنت ہو ایسے لوگوں پر جو پولیس کو دیکھ کر ڈر جائیں پولیس کی اضافی نفری بلا لی ہے تو کیا ڈر جائیں "شاواش اے"۔ ذرا آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھیں مزہ کتنا ہے

شیر افضل مروت کا صحافی کے سوال پر جواب

20/08/2024

عمران خان کا اپنا ایک نظریہ ہے گورنر پنجاب

20/08/2024

بیرسٹر عمیر خان نیازی سے اے نیو ڈے پولیٹکس چینل ٹیم کی ملاقات

19/08/2024

‏🚨 عوام کی بڑی تعداد قاضی فائز عیسی کے سیاہ فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئ

قاضی فائز عیسی سے استعفی کا مطالبہ

19/08/2024

چیف الیکشن کمشنر نے جو دھاندلی زدہ الیکشن کروایا ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ وہ فل فور استعفیٰ دیں۔
سکندر سلطان راجہ کا گاؤں میرے حلقہ میں آتا ہے اور اس کے بیوی بچوں نے مجھے ووٹ دیے اور میں اس گاؤں سے بڑی لیڈ سے جیتا ہوں جبکہ سکندر سلطان خود میرے خلاف تھا، ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ

19/08/2024

علی محمد خان سے اے نیو ڈے پولیٹکس چینل ٹیم کی ملاقات

19/08/2024

وکلاء کے بغیر کون سا ٹرائل ہوتا ہے.
نعیم حیدر پنجوتہ

Address

Depalpur
Okara
56300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A New Day Politics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share