Har waqat Har pall

Har waqat Har pall Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Har waqat Har pall, News & Media Website, Punjab Pakistan, Okara.

01/09/2026

ستھرا پنجاب کا ادارہ بہت اچھا کام کر رہا یوسی 7 کے لوگ ستھرا پنجاب سے بہت خوش ہیں

31/08/2026

پسند کی شادی زندگی کھا گئی 22 سالہ یاسمین نے اپنی پسند کی شادی کی شادی کے 3 ماہ بعد یاسمین کے خاوند نے یاسمین کو بے رحمی سے لاہور میں قتل کر دیا اب خاوند اپنی بیوی یاسمین کی نعش نہیں دے رہا ہے اور نا ہی منہ دیکھنے دے رہا ہے گھر والوں کا سی ایم پنجاب مریم نواز سے نوٹس لینے کا مطالبہ

29/08/2026

اوکاڑہ: بھائی کی جانب سے اپنی بہن سے مبینہ بدفعلی، پانچ روز بعد مقدمہ درج
اوکاڑہ کے تھانہ دیپال پور کی حدود، چک نمبر 27/4L سے انتہائی افسوسناک اور سنگین واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں پولیس کو دی گئی درخواست کے مطابق ایک بھائی نے مبینہ طور پر اپنی ہی بہن کے ساتھ بدفعلی کی۔
دستاویز کے مطابق واقعے کے پانچ روز بعد مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ دفعہ 376 ت پ کے تحت درج کرکے مزید قانونی کارروائی جاری کر دی ہے۔
اپنی ہی بہن کے ساتھ مبینہ زیادتی کا یہ واقعہ انتہائی سنگین اور تشویشناک ہے۔ ایسے واقعات معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ معاملے میں قانون کے مطابق بلاامتیاز اور مؤثر کارروائی کی جائے، متاثرہ لڑکی کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے اور اگر الزام ثابت ہو تو ذمہ دار کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔
متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی میں کسی قسم کی غفلت یا تاخیر قابلِ قبول نہیں ہونی چاہیے۔

29/08/2026

بنگلہ گوگیرہ کے علاقے قندر کی میں ناقص میٹریل سے تعمیر سٹرک ٹوٹ پھوٹ کا شکار کڑوروں روپے کی کرپشن اہلے علاقے کا ڈی سی او اوکاڑہ اور سی ایم پنجاب مریم نواز سے نوٹس لینے کا مطالبہ #بعد

26/08/2026

ملک بھر کی طرح آج بنگلہ گوگیرہ میں بھی 12 ربیع الاول (عید میلاد النبیﷺ) بڑے جوش جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے #بعد

25/08/2026

12 ربیع الاول (عید میلاد النبیﷺ) کی آمد آمد ہے اور ستھرا پنجاب کی ٹیم پنجاب پھر میں گلی محلے اور مساجد میں صفائی ستھرائی میں مصروف ہے اس وقت یوسی نمبر 6 کے ورکر گاؤں کی جامعہ مسجد میں صفائی میں مصروف

17/08/2026

چک نمبر 33 جیڈی یہ وہ گاؤں ہے جس نے اپنی مدد آپ کے تحت پہلے کروڑوں روپے لگا کر مسجد تیار کی اب اللہ پاک کا شکر ہے درس اور جناز گاہ بنا رہیں ہیں شکر اللہ پاک کا اس گاؤں کے بچے بوڑھے نوجوانوں ماہیں بہنوں کو میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں

17/08/2026

اوکاڑہ کے گاؤں چک نمبر 33 جیڈی یہ وہ گاؤں ہے جس نے اپنی مدد آپ کے تحت پہلے کروڑوں روپے لگا کر مسجد تیار کی اب اللہ پاک کا شکر ہے درس اور جناز گاہ بنا رہیں ہیں شکر اللہ پاک کا اس گاؤں کے بچے بوڑھے نوجوانوں ماہیں بہنوں کو میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں

16/08/2026

30جیڈی سے لے کر شیخو شریف تک روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار عرصہ دراز سے یہ روڈ ٹوٹا ہوا ہے آج تک کسی نے اس کا نہیں سوچا 30 جیڈی سے لے کرآستانہ عالیہ شیخو شریف تک یہ ٹوٹا ہوا ہے

13/08/2026

ساہیوال سفر اسلام ٹریول اینڈ ٹورز کے نام سے انتہائی دو نمبری اور حاجیوں کو ذلیل کرنے میں یہ ادارہ اپنی مثال

Address

Punjab Pakistan
Okara
56300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Har waqat Har pall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share