YOUNG Pur Problems/ Solutions

YOUNG Pur Problems/ Solutions my village my life follow my page for further information and beautiful videos

22/08/2025

اپنے رویے اتنے برے نا رکھیں
کہ
دوسروں کیلیے لگائے ہوئے سٹیٹس آپکو اپنے لیے لگیں

18/08/2025

*بھارتی فضائیہ چیف کی دوران جنگ گمشدہ بھارتی پائلٹ شیوانگی سنگھ کے گھر آمد* 🤫

شیوانگی سنگھ کی ماں کو ناکام تسلیاں دیتے ہوئے جس کا رو رو کر برا حال ہے کیونکہ شیوانگی سنگھ کا کوئی علم نہیں کہ کہا ہے 🤷‍♂️
نوٹ: شیوانگی سنگھ ہمارے پاس بالکل بھی نہیں ہے (ISPR) 🤫❌🙏🏼

18/08/2025

ممکن نہیں کہ ھر احسان اتارا جائے

آپ خوشبو کے عوض پھول کو کیا دیتے ہیں

آئس ٹافی (ICE Toffees) ہیروئن سے بھی ہزار گنا زیادہخطرناک اور تباہ کن نشہ ہے.اس کا اصل نام؛ (میتھرمتیامین) ہے اور اگر یہ...
17/08/2025

آئس ٹافی (ICE Toffees) ہیروئن سے بھی ہزار گنا زیادہ
خطرناک اور تباہ کن نشہ ہے.
اس کا اصل نام؛ (میتھرمتیامین) ہے اور اگر یہ جمی ہوئی برف کے چھوٹے ٹکڑوں کی طرح ہو تو اسے کرسٹل میتھ یا آئس (ICE) کہتے ہیں اگر پاؤڈر کی شکل میں ہو تو اسے سپیڈ (Speed) کہتے ہیں. شر پسند لوگوں اسکو ایک اور شکل یعنی (آئس ٹافی) کی صورت میں مارکیٹ لے آئے ہیں اس بدبخت نشے کو استعمال کرنے والا شخص پہلے دن سے ہی اس کا عادی ہو جاتا ہے ایک دفعہ استعمال کرنے کا اثر 12 گھنٹے تک رہتا ہے اور استعمال کرنے والا نشئی تین سے چار دن تک جاگ سکتا ہے.
آئس (ICE) کا نشہ استعمال کرنے والے شخص کی بقیہ عمر چھ مہینے سے ایک سال تک ہی رہ جاتی ہے.
یہ بہت ہی خطرناک مہلک اور جان لیوا نشہ ہے اپنے پیاروں اور گردونواح میں نظر رکھیں. کیونکہ عادت ہوجانے کے بعد ایک ڈھانچہ رہ جاتا ہے۔

17/08/2025

ڈپریشن کوئی قدرتی بیماری نہیں
یہ آپکی زندگی میں گھٹیا لوگوں کا دیا ھوا تحفہ ھے

عین لڑائی میں اگر آگیا وقت نمازقبلہ رو ھو کہ زمین بوس ہوئی قوم حجاز
15/08/2025

عین لڑائی میں اگر آگیا وقت نماز
قبلہ رو ھو کہ زمین بوس ہوئی قوم حجاز

12/08/2025

‏اسلامک بینکنگ کیسے چلتی ہے 👇👇

‏"کسی اسلامک بینک کے ایک شریعہ ایڈوائزر ایک دفعہ گاڑی چلانے کے دوران موبائل فون پر باتیں کرتے ہوئے پولیس کے ہتھے چڑھ گئے۔

‏پولیس والے نے پوچھا چلان کروں یا 500 چائے پانی کا خرچہ دیں گے؟

‏مفتی صاحب نے پولیس والے کو بولا کہ جرمانے کی ضرورت نہیں ہے اور رشوت لینے اور دینے والے دونوں جہنمی ہوتے ہیں مگر میں اسکا ایک اسلامی حل نکال سکتا ہوں"۔

‏پولیس والا حیرت سے کھڑا منہ تکتا رہا۔۔

‏مفتی صاحب نے اپنی گھڑی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ میں تمھیں 500 میں بیچتا ہوں۔۔ بولو قبول ہے؟

‏پولیس والے نے مفتی کو گھور کر دیکھا اور سوچا کہ یہ ہزاروں کی گھڑی مولوی 500 میں بیچ رہا ہے فائدہ میرا ہی ہے۔ یہ سوچتے ہی پولیس والے نے فوراً پیسے نکال کر مولوی کے ہاتھ میں دیے اور بولتا لاؤ دو گھڑی۔

‏مفتی صاحب مسکرا کر بولے کہ صبر کرو ابھی اسلامی ٹرانزیکشن مکمل نہیں ہوئی۔ اس ٹرانزیکشن میں گھڑی کے مالک اب تم ہو لیکن استعمال کنندہ میں ہی ہوں۔

‏پولیس والے کا منہ کھلا رہ گیا!!! مفتی صاحب نے جیب سے ایک 1000 کا نوٹ نکال کر پولیس والے کو پکڑایا اور بولا کہ یہی گھڑی اب میں واپس تم سے خرید رہا ہوں۔ ٹھیک ہے؟

‏پولیس والے نے پوچھا مفتی صاحب سمجھ نہیں آئی کہ آپ کر کیا رہے ہیں؟

‏مفتی صاحب نے سمجھایا کہ یہ گھڑی میں نے تم کو 500 میں بیچ کر 1000 میں واپس خرید لی اور عین اسلامی اصولوں کے مطابق حلال خرید و فرخت کا سودا باہمی رضامندی کے ساتھ مکمل کرکے رشوت جیسے حرام کام سے خود بھی بچا اور تم کو بھی بچا لیا۔۔ 🤣🤣🤣"

مسلہ یہ ہے ! مسافر ہوں ! سفر ہے ورنہ دِل تو کرتا ہے اِک عُمر اپنے گاؤں رہوں......🩶🌿
12/08/2025

مسلہ یہ ہے ! مسافر ہوں ! سفر ہے ورنہ
دِل تو کرتا ہے اِک عُمر اپنے گاؤں رہوں......🩶🌿

11/08/2025

میں حفیظ
واضح کرتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
کل ایک اہم دن ہے جس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ہے اور یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ہے۔ فیس بک کے نئے قوانین کل سے نافذ ہوں گے جو آپ کی تصاویر کے استعمال کی اجازت دیتے ہیں۔
مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر ایک نئی پوسٹ بنا کر پیسٹ کریں۔ جو لوگ ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج ہو سکتے ہیں۔
میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیےفیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔

بس یہ زندگی ہے ایک سفر ہےایک منزل کی طرف روں دواں منزل آخر قبر ھے
11/08/2025

بس یہ زندگی ہے
ایک سفر ہے
ایک منزل کی طرف روں دواں
منزل آخر قبر ھے

*👈گرائے گئے پانچ پاکستانی طیاروں میں سے چار کا ملبہ انڈین پولیس و فوج نے جمع کرلیا، ہندو بنیوں کو تین ماہ بعد یاد آیا ہم...
10/08/2025

*👈گرائے گئے پانچ پاکستانی طیاروں میں سے چار کا ملبہ انڈین پولیس و فوج نے جمع کرلیا، ہندو بنیوں کو تین ماہ بعد یاد آیا ہم نے طیارے گرائے ہیں😍😆*

Address

38 GD YOUNG PUR
Okara
75260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YOUNG Pur Problems/ Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to YOUNG Pur Problems/ Solutions:

Share