
23/06/2025
اوکاڑہ معروف دربار محمد غوث بالا پیر نوسرباز اور قبضہ مافیا کی آماج گاہ بن گیا
اوکاڑہ دربار پر موجود بااثر افراد سادہ لوح عوام کو گمراہ کرکے دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے
اوکاڑہ شادی کروانے والے عاشق تالے پر اپنا اور معشوقہ کا نام لکھوائیں اور حدیہ دیں جلد شادی ہوگئی
اوکاڑہ نوسرباز افراد کے مطابق تالے پر لڑکی لڑکوں کا نام لکھوا کر لگوائے پسند کی شادی اور بچھڑوں سے ملنے کی مراد پائیں
اوکاڑہ لوگوں سے تالا لگانے کا خرچ ہزار سے دو ہزار وصول کیا جانے لگا زائرین و اہل علاقہ
اوکاڑہ پیسے بٹورنے کے لیے سوشل میڈیا پر نوجوان نسل کو گمراہ کیا جانے لگا، اہل علاقہ
اوکاڑہ بااثر افراد اور فراڈیوں کا ٹولا لوگوں کو گمراہ کرکے دربار کے تقدس کو پامال کررہا ہے، اہل علاقہ
اوکاڑہ بااثر افراد کی غنڈا گردی آواز اٹھانے والے کو جان سے مارنے کی دھمکیاں
اوکاڑہ اہل علاقہ کا ڈی پی او اوکاڑہ ڈی سی اوکاڑہ اور علماء اکرام قانون نافذ کرنے والے اداروں سے نوٹس لے کر زمہ داران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
Okara Police
Dpo Okara
Punjab Police Pakistan
Govt of Punjab
Government of Pakistan
Chief Secretary Punjab
RPO Sahiwal