Sajid bashir

Sajid bashir 🧠 Dr Sajid Bashir | Mind & Soul Mentor
Exploring healing, spirituality & wisdom for modern life.
🎥 YouTube: youtube.com/

18/07/2025

اَللّٰهُمَّ صَلِِّ عَلٰے مُحَمَّدٍ وَّآلِهٖ وَعِتْرَتِهٖ بِعَدَدِكُلِِّ مَعْلُوْمٍ ﻟَّﻚَ

07/06/2025

سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْم وَ بِحَمْدِہِ

15/05/2025

**"سوشل میڈیا پر پاک فوج کی بھرپور حمایت کریں، کیونکہ پاک فوج ہماری عظمت، شان اور پاکستان کا سب سے بڑا فخر ہے۔ ہر پاکستانی کا فرض ہے کہ وہ اپنی افواج کے جذبے، قربانیوں اور عظیم خدمات کو سراہے۔**
**پاک فوج زندہ باد! پاکستان پائندہ باد!"**

01/01/2025

السلام علیکم
اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے کہ آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ ، جس میں آپ سب کے لیے.....!
خیرو برکت ھو..!
عزت و وقار ھو..!
راحت و سکون ھو..!
صحت و تندرستی ھو..!
ترقی و خوشحالی ھو..!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!

دعا ھے اس"رحیم" سےکہ آپ پر "رحم" فرمائے،
دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے" ،
دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے،
دعا ھےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے...!
اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اس نئے عیسوی سال کو ہم سب کے لیے رحمت برکت عافیت فضل اور خاص کرم والا سال بنا دے ہم سب کو ایمان صحت سلامتی اور اپنے خصوصی فضل سے نواز دے یا اللہ .. .
دعا گو اور دعاؤں کا طالب" ڈاکٹر Sajid bashir


*📌9 نومبر شاعر مشرق*ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللّٰه علیہ🫀*کہاں وفاملتی ہے مٹی کے ان حسین انسانوں سے " اقبال " یہ لوگ بغیر م...
09/11/2024

*📌9 نومبر شاعر مشرق*ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللّٰه علیہ🫀*
کہاں وفاملتی ہے مٹی کے ان حسین انسانوں سے " اقبال "
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے

゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viral

السلام علیکم !چوری کرو, حرام خوری کرو, لوگوں کاحق کھاؤ, , تکبر کرو, فرعونی لہجے میں بات کرو, شیطانی کرو, , چمچہ گیری کرو...
08/11/2024

السلام علیکم !
چوری کرو, حرام خوری کرو, لوگوں کاحق کھاؤ, , تکبر کرو, فرعونی لہجے میں بات کرو, شیطانی کرو, , چمچہ گیری کرو, جھوٹی گواہی دو, ناحق معمولی باتوں پر قسم اٹھاؤ, منافقت کرو, مگر یہ بات اچھی طرح سے یاد رکھو کہ تمہارے ہمارے آخری اوقات یہی بوسیدہ ھڈیاں ھیں اور جب ھمارا نتیجہ یہ بوسیدہ ھڈیاں ھیں تو پھر دولت شہرت کا کیا گھمنڈ
اللّٰہ پاک ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین🤲














゚viralシ



゚viralfbreelsfypシ゚viral

06/11/2024

کبھی ایسا ہوا ہے
رات کو اکیلے لیٹ کر اپنی گزری ہوئی زندگی کے بارے میں سوچا ہو اور آنکھوں میں آنسو آگئے ہوں

03/11/2024

یقین کرو تم نمازِ فجر قائم کرو، اللہ تم پر پورا دن اپنی رحمتے قائم کرے گا۔ ❤️

01/11/2024

گھر میں والدین کی آواز سب سے بڑی نعمت ھے
خدا ہر ماں /باپ کو سلامت رکھے،
آمین ثم آمین

30/10/2024

اسرائیل جتنا بھی زور لگائے لیکن فتح ضرور
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ پڑھنے والوں کو ملے گی.
ان شاءاللہ

28/10/2024

اے اللہ ! میرے گناہ بخش دے۔۔
میرے گھر میں وسعت عطا فرما۔۔
میرے رزق میں برکت عطا فرما۔۔
(آمین)

27/10/2024

یا اللّه جن جن کے والدین فوت ہوگے ہیں انکی بخشش
فرما اور جنکے حیات ہیں انکو لمبی عمر نصیب فرما ۔آمین🤲🏼

Address

Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid bashir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share