TTAOkara

TTAOkara تحریک طلبہ اہلحدیث ضلع اوکاڑہ

06/03/2026
مخصوص لابی اس قدر مضبوط ھے کہ یہ لوگ مسلسل گستاخیوں کے مرتکب ہیں اور قانون سے بالاتر بھی ہیںاگر انکے سامنے اہنی دیوار نہ...
15/02/2026

مخصوص لابی اس قدر مضبوط ھے
کہ یہ لوگ مسلسل گستاخیوں کے مرتکب ہیں اور قانون سے بالاتر بھی ہیں
اگر انکے سامنے اہنی دیوار نہ بنا تو وقت کیساتھ بہت سی مشکلات کا سامنا ھوسکتا ھے
ادارے اپنا کردار ادا کریں نہ کہ ایسے لوگوں کے ہاتھو سے یرغمال بنیں
قانون کے نفاذ کو روکنامجرموں کو ڈھال فراہم کرنا ھے جوکہ بعد از معاشرے کے امن کو خراب کرےگا


Welcome ..............Sir
09/02/2026

Welcome ..............Sir

Okara
27/11/2025

Okara

تحریک طلبہ  گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتی ہے اور اسی حوالے سے اج احتجاجی مظاہرہ ہے  آج انشاءاللہ لا...
03/10/2025

تحریک طلبہ گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتی ہے اور اسی حوالے سے اج احتجاجی مظاہرہ ہے آج انشاءاللہ لاہور بائی پاس رینالہ خورد جمعہ کی نماز کے بعد شروع ہوگا محترم جناب طلحہ ربانی صاحب کی زیر قیادت میں یہ مظاہرہ ہوگا تمام احباب لازمی شرکت فرمائیں جزاک اللہ

02/10/2025

تحریک طلباء اہلحدیث پنجاب کی قیادت کا 4 روزہ تنظیمی دورہ کے دوران

طلحہ ربانی صدر تحریک طلباء اہلحدیث پنجاب کی

اوکاڑہ کی قیادت اور ذمہ داران سے ملاقات
اور تحریک کو منظم کرنے کیلئے اقدامات کرنے پر گفتگو



طلحہ ربانی صدر تحریک طلباء اہلحدیث پنجاب مغیرہ نجم شیراز بھٹی ۔ صدر تحریک طلبہ اہلحدیث ضلع اوکاڑہ
عبدالقدیر صابر
نائب صدر تحریک طلبہ اہلحدیث ضلع اوکاڑہ

تحریک طلباء اہلحدیث پنجاب کی قیادت کا 4 روزہ تنظیمی دورہ کے دوران   طلحہ ربانی صدر تحریک طلباء اہلحدیث پنجاب کی اوکاڑہ ک...
02/10/2025

تحریک طلباء اہلحدیث پنجاب کی قیادت کا 4 روزہ تنظیمی دورہ کے دوران

طلحہ ربانی صدر تحریک طلباء اہلحدیث پنجاب کی

اوکاڑہ کی قیادت اور ذمہ داران سے ملاقات
اور تحریک کو منظم کرنے کیلئے اقدامات کرنے پر گفتگو



طلحہ ربانی صدر تحریک طلباء اہلحدیث پنجاب مغیرہ نجم شیراز بھٹی ۔ صدر تحریک طلبہ اہلحدیث ضلع اوکاڑہ
عبدالقدیر صابر
نائب صدر تحریک طلبہ اہلحدیث ضلع اوکاڑہ

Address

Punjab Pakistan
Okara
56300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TTAOkara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category