
25/08/2024
اوکاڑہ جم خانہ اوکاڑہ کے انتخابات مکمل ہوگئے
اوکاڑہ وقار فیض بھاری اکثریت سے جنرل سیکٹری منتخب ہوگئے
اوکاڑہ منتخب ہونے والے سیکٹری وقار فیض کو 350 ووٹ ملے
اوکاڑہ مدمقابل امیدوار رائے احمد حسن 192 لے سکے
اوکاڑہ بورڈ آف گورنر میں چار امیدوار کامیاب ہوئے
اوکاڑہ عمار اجمل 167 ووٹ لے کر بورڈ آف گورنر میں پہلے نمبر پر رہے
اوکاڑہ بلال آشرف خان 160 ووٹ لے کر بورڈ آف گورنر دوسرے نمبر پر رہے
اوکاڑہ رضا شاہد 129 ووٹ لے کر بورڈ آف گورنر کے ممبر منتخب ہوئے
اوکاڑہ ڈاکٹر اویس اکرم 82 ووٹ لے کر بورڈ آف گورنر کے ممبر منتخب ہوئے