Stay informed with the latest updates! Your go-to source for public news and NADRA announcements.
Join us for accurate and timely information that matters. "
30/11/2025
09/11/2025
ساؤتھ کوریا انچن سٹی
08/11/2025
ساؤتھ کوریا
12/09/2025
اناللہ وانا الیہ راجعون
میرے سسر اسلام الدین کا تبلیغی جماعت میں دوران سہ روزہ انتقال ہوا ہے تمام احباب سے دعائے مغفرت کی اپیل
30/07/2025
*اطلاع برائے انتقال*
سینیئر صحافی و کالم نگار *روزنامہ اتفاق نیوز ایڈیٹر ہفت روزہ تفتیش نیوز بلندی نیوزکراچی* سٹی یونین اف جرنلسٹ کے روح رواں وبانی *استاد محترم اورنگزیب شہزاد صاحب کا آج بروز 2025۔7۔30 بدھ کو رضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے جن کی نماز جنازہ شاہ فیصل کالونی میں ادا کی جائے گی وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا*
*تمام دوستوں سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے*
16/07/2025
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ کسی جعل ساز نے میرے نام پر فیک آئی ڈی بنائی ہے اور میرے تمام فرینڈ کو فرینڈ ریکویسٹ اور مسینجر پر میسیج کررہا میرا اس آئی ڈی سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ میرا اوریجنل پیج ہے جس سے میں یہ پوسٹ کررہا ہوں اور دوری میری وہ آئی ڈی ہے جس پر یہ پیج بنا ہے اسکی تصویر کمینٹ میں ہے لہذا تمام دوست ہوشیار رہیں اور کسی بھی قسم کی لین دین نا کریں میری کوئی زمہ داری نہیں ہوگی شکریہ
22/06/2025
تحریر ایم امین خان
🇵🇰 بریفنگ نوٹ برائے قومی اسمبلی / متعلقہ کمیٹی
موضوع: پاکستانی پاسپورٹ پر اسرائیل کا مخصوص ذکر اور اس کی جگہ اصولی اور یکساں تحریر کی تجویز
⸻
🔹 پس منظر
پاکستانی پاسپورٹ پر درج ہے:
“This passport is valid for all countries of the world except Israel.”
یہ عبارت کئی دہائیوں سے استعمال ہو رہی ہے تاکہ یہ ظاہر کیا جا سکے کہ پاکستانی شہری اسرائیل کا سفر نہیں کر سکتے کیونکہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا۔
⸻
🔹 مسئلہ
• جب پاکستان اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم ہی نہیں کرتا، تو پاسپورٹ پر اس کا نام لینا بالواسطہ اس کے وجود کو تسلیم کرنے کے مترادف محسوس ہوتا ہے۔
• اس مخصوص نام کا ذکر ایک غیر متوازن پالیسی کا تاثر دیتا ہے، کیونکہ دیگر غیر تسلیم شدہ ریاستوں (مثلاً آرمینیا) کے نام نہیں لیے جاتے۔
• موجودہ عبارت میں تسلسل اور اصولی سفارتی معیار کی کمی نظر آتی ہے۔
⸻
🔹 تجویز
پاسپورٹ پر موجود عبارت کو تبدیل کیا جائے اور اس کی جگہ ایک اصولی اور جامع تحریر درج کی جائے، جیسا کہ:
“This passport is valid for travel to all countries except those not recognized by the Government of the Islamic Republic of Pakistan.”
یا اردو میں:
“یہ پاسپورٹ صرف ان ممالک میں سفر کے لیے قابلِ استعمال ہے جنہیں حکومتِ اسلامی جمہوریہ پاکستان نے بطور ریاست تسلیم کیا ہو۔”
⸻
🔹 تجویز کے فوائد
✅ یہ تحریر تمام غیر تسلیم شدہ ممالک کے لیے یکساں اصول فراہم کرے گی۔
✅ سفارتی پالیسی میں تسلسل اور پیشہ ورانہ معیار آئے گا۔
✅ پاسپورٹ پر مخصوص ریاست کا ذکر ختم کر کے غیر ضروری سیاسی تضاد دور ہوگا۔
✅ اگر مستقبل میں کوئی ملک تسلیم کیا یا نہ کیا جائے، تو پاسپورٹ کی تحریر کو بار بار تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
⸻
تمام قومی اسمبلی کے ممبران یہ تحریر نوٹ کریں اور آئندہ سیشن میں یہ ترممی مسودہ پیش کرے
🇵🇰 تقریری برائے قومی اسمبلی
محترم اسپیکر صاحب!
میں آج اس ایوان کی توجہ ایک اہم نکتے کی طرف دلانا چاہتا ہوں۔ ہمارے پاکستانی پاسپورٹ پر درج ہے کہ:
“This passport is valid for all countries of the world except Israel.”
اس عبارت میں ایک اصولی تضاد ہے۔ جب پاکستان کسی ریاست کو تسلیم ہی نہیں کرتا تو اس کا نام لکھنے کی ضرورت کیوں؟
ہمیں چاہیے کہ ہم ایک اصولی، سفارتی اور قانونی طور پر مضبوط پالیسی اختیار کریں۔
لہٰذا میری تجویز ہے کہ پاسپورٹ پر تحریر میں تبدیلی کی جائے اور یہ لکھا جائے:
“This passport is valid for travel to all countries except those not recognized by the Government of the Islamic Republic of Pakistan.”
یہ تحریر ہماری خارجہ پالیسی میں تسلسل اور شفافیت لائے گی اور کسی مخصوص ریاست کے ذکر کی ضرورت نہیں رہے گی۔
میں حکومت سے گزارش کرتا ہوں کہ اس معاملے پر سنجیدہ غور کرے اور وزارتِ داخلہ اس حوالے سے ترمیم کا عمل شروع کرے۔
⸻
شکری
ایم امین خان
01/06/2025
انمول موتی
23/05/2025
ساؤتھ کوریا میں کراچی بریانی کا مزہ
25/04/2025
ہمارے پیارے دوست ڈاکٹر جہانگیر شاہ و اجمل شاہ کے والد محترم گل بالی شاہ کا انتقال ہوا ہے نماز جنازہ فقیرکالونی پریشان چوک مدینہ مسجد میں بعد نماز جمعہ ادا ہوگی تمام دوست و احباب سے خصوصی دعا کی درخواست ہے
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں آعلی ترین مقام اور لوحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائے۔
آمین ثمہ آمین
Be the first to know and let us send you an email when Amin-khan-official 0101 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.