Voice Of Nowshera - د نوښار اواز

Voice Of Nowshera - د نوښار اواز پختونخواحصوصاً ضلع نوشہرہ کے تینوں تحصیلوں ، تحصیل نوشہرہ، تحصیل جہانگیرہ اورتحصیل پبی کی تفصیل خبریں

ریسکیو 1122 ملاکنڈ / افسوسناک روڈ ٹریفک حادثہملاکنڈ۔سوات موٹر وے ٹنل نمبر 3 کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہ...
16/10/2025

ریسکیو 1122 ملاکنڈ / افسوسناک روڈ ٹریفک حادثہ

ملاکنڈ۔سوات موٹر وے ٹنل نمبر 3 کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں ٹرک الٹنے سے 15 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور زخمیوں میں مرد، خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ملاکنڈ کی میڈیکل ریسپانس ٹیم ایمبولینس کے ہمراہ فوری طور پر جائے حادثہ پر روانہ ہوئی۔ جائے وقوعہ پر موٹروے پولیس اور عملہ بھی موجود تھا، جنہوں نے امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔

مشترکہ کارروائی کے دوران موٹروے پولیس اور عملے نے بعض زخمیوں اور لاشوں کو اپنی گاڑیوں کے ذریعے ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹخیلہ منتقل کیا، جبکہ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے باقی متاثرہ افراد کو بھی ڈی ایچ کیو اسپتال بٹخیلہ منتقل کیا۔

ہسپتال پہنچنے پر ڈاکٹروں نے 15 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی، جبکہ 8 زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی گئی۔ ان میں سے چار شدید زخمیوں کو تشویشناک حالت کے باعث سوات ریفر کر دیا گیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق تمام متاثرہ افراد کا تعلق ضلع سوات کی تحصیل بحرین، علاقے گبرال سے تھا۔ یہ ایک خانہ بدوش خاندان تھا جو مختلف علاقوں میں موسمی طور پر نقل مکانی کرتا رہتا تھا۔

حادثے کی نوعیت انتہائی سنگین تھی، تاہم ریسکیو 1122 ملاکنڈ کی بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی کے باعث مزید جانی نقصان سے بچاؤ ممکن ہوا۔

ترجمان ریسکیو 1122 ملاکنڈ

16/10/2025
📣  اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈاگی جدید کہ محمد حیات خان (مرحوم...
16/10/2025

📣 اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈاگی جدید کہ محمد حیات خان (مرحوم) کا بیٹا جو کہ والید حان کا بھائی نبی گل اور فلک نیاز چچا زاد مہمن حان بقضائے الہی وفات پا چکے ہے، اللّہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں، رشتہ داروں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں، اور اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائین، آمین
مقامِ فاتحہ خوانی:۔ 🤲 ھجرہ فلک نیاز
نماز جنازہ 🛌 آج بروز جمعرات نماز عصر کے بعد پانچ بجے 5:00pM ڈاگی جدید
تاریخ جنازہ !16 اکتوبر 2025
ذرائع 😭 فیض اللہ عرف کوکب
وائس آف نوشہرہ پیج لائک کرو
Naeem Jan
Abdul Wajid Khan Daudzai
Dagai Social Media Nowsheraڈاگئ سوشل میڈیانوشہرہ
Pabbi Daily News
Pabbi Daily News
Muhammad Ilyas

نوشہرہ کے علاقے کشی پل تحصیل روڈ کے مقام پر مزدور کام کرتے ہوئے دیوار سے گر گیا۔۔دیوار سے گرنے کے سبب جان محمد نامی مزدو...
16/10/2025

نوشہرہ کے علاقے کشی پل تحصیل روڈ کے مقام پر مزدور کام کرتے ہوئے دیوار سے گر گیا۔۔
دیوار سے گرنے کے سبب جان محمد نامی مزدور عمر 36 سال سكنہ اللہ یار خیل نوشہرہ کلاں زخمی۔۔
زخمی کو ریسکیو 1122 نے طبی امداد دیکر ہسپتال پہنچادیاگیا۔

🚨🚨🚨اعلان جنازہ🚨🚨🚨طفیل زمان ، سکندر زمان ، قائد زمان ، خان زمان اور اول زمان کے والد محترم حاجی شیرزمان وفات پاگیا ہے نما...
16/10/2025

🚨🚨🚨اعلان جنازہ🚨🚨🚨
طفیل زمان ، سکندر زمان ، قائد زمان ، خان زمان اور اول زمان کے والد محترم حاجی شیرزمان وفات پاگیا ہے نماز جنازہ آج بروز جمعرات 16/10/2025 بعد نماز عصر بمقام ازاخیل بالا میں ادا کی جائے گی ۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔ اللّٰہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🤲

16/10/2025

*تازہ ترین*
*وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا صوباٸی کابینہ کا اعلان*
1:عاقب اللہ خان،صوباٸی وزیر بلدیات
2:شکیل خان،صوباٸی وزیر سیاحت
3:مینا خان آفریدی،صوباٸی وزیر اعلی تعلیم
4:آفتاب عالم آفریدی ،صوباٸی وزیر قانون
5:ارشد ایوب خان،صوباٸی وزیر مواصلات
6:فضل حکیم خان ،صوباٸی وزیر زراعت
7:محمد سجاد صوباٸی وزیر پبلک ہیلتھ
8:حلیق الرحمان،صوباٸی وزیر آبپاشی
9: فیصل تراکٸ صوباٸی وزیر تعلیم
10:فضل شکور خان صوباٸی وزیر خوراک
11:محمد عدنان قادری صوباٸی وزیر مزہبی امور
12:فخر جہاں صوباٸی وزیر ٹرانسپورٹ

وزیراعلی کے مشیر:
:شوکت یوسفزٸی مشیر اطلاعات وزیراعلی خیبرپختونخوا
تیمور سلیم جگڑا ،مشیر براۓ صحت
مزمل اسلم،مشیر براۓ خزانہ
کامران بنگش:مشیر براۓ ٹیکنیکل ایجوکیشن
عرفان سلیم ،مشیر براۓ کھیل
عاٸشہ بانو،مشیر براۓ عشر زکوات سوشل ویلفٸر

وزیراعلی کے معاون خصوصی :
اختشام خان وزیراعلی کے معاون خصوصی براۓ جنگلات
عبداکریم خان وزیراعلی کے معاون خصوصی براۓ صنعت ظاہر شاہ طور،وزیراعلی کے معاون خصوصی براۓ جیل خانہ جات
*قاسم علی شاہ وزیراعلی کے معاون خصوصی براۓ دیہی آبادی وا محنت*

📣  اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محلہ شگئی محمد نثار کا زوجہ جو کہ...
16/10/2025

📣 اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محلہ شگئی محمد نثار کا زوجہ جو کہ فرمان عرفان اور سہیل کا والدہ ماجدہ جو کہ ذاکر اللہ پولیس 👮 والا کی بہن بقضائے الہی وفات پا چکی ہے، اللّہ مرحومہ کی مغفرت فرمائیں، رشتہ داروں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں، اور اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائین، آمین
مقامِ فاتحہ خوانی:۔ 🤲 مسجد فیضان اللہ مرحوم
نماز جنازہ 🛌 آج بروز جمعرات دس بجے 10:00 Am ڈاگی جدید جنازگاہ میں
پتہ/ محلہ: شگئ کورنہ
تاریخ جنازہ !16 اکتوبر 2025
ذرائع 😭 ذاکر اللہ گل باچا اور عرفان اللہ
وائس آف نوشہرہ پیج لائک کرو

◀️کیمپ حالی کرنے کا نوٹسصوابی مردان دیر لوئر کے افغان مہاجر  چکدرہ کیمپ تیمر کیمپ ، طور کیمپ اور معیار کیمپ سمیت صوبے کے...
15/10/2025

◀️کیمپ حالی کرنے کا نوٹس
صوابی مردان دیر لوئر کے افغان مہاجر چکدرہ کیمپ تیمر کیمپ ، طور کیمپ اور معیار کیمپ سمیت صوبے کے 8 اضلاع میں کل 28 مہاجرین کیمپوں کو فوری طور پر خالی کرنے اور صوبائی حکومت کو حوالہ کرنے کا حکم جاری کردیا گیا

نعمان علی نے دنیائے کرکٹ کے عظیم لیگ سپنر عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
15/10/2025

نعمان علی نے دنیائے کرکٹ کے عظیم لیگ سپنر عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

*نوشہرہ:-شہید پولیس اہلکار مقصود علی  کی نماز جنازہ آبائی گاؤں خویشگی بالا میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔* *نماز...
15/10/2025

*نوشہرہ:-شہید پولیس اہلکار مقصود علی کی نماز جنازہ آبائی گاؤں خویشگی بالا میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔*

*نماز جنازہ میں پولیس افسران، سیاسی و سماجی شخصیات اور کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔*

*شہید پولیس اہلکار اج تھانہ نظام پور کے گاؤں کاہی کے میں پولیو ورکرز کی سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور تھا کہ نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوا تھا ۔*

Address

Pabbi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Nowshera - د نوښار اواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share