SOS

SOS Please like and share our page � امن

جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں سالانہ دستاربندی کی تقریب
12/03/2020

جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں سالانہ دستاربندی کی تقریب

25/01/2020
ٹویوٹا پاکستان آفر30 دسمبر 2019 تک جاری || اپنی قسمت آزمائیںاور ٹویوٹا پاکستان آفر کے ممبر بنیںجس پرہم آپکو بے شمار انعا...
22/09/2019

ٹویوٹا پاکستان آفر30 دسمبر 2019 تک جاری || اپنی قسمت آزمائیں
اور ٹویوٹا پاکستان آفر کے ممبر بنیں
جس پرہم آپکو بے شمار انعامات3کار .
1 : ہمارا " پیج " Like کریں
پارا Page لائک کرنے سے آپکی ID ہمارے پاس آجائے گی
2 اس پوسٹ کو Share کریں
3 : اپنی پسند کا Colour کمنٹ میں لکھیں

16/09/2019

مردان! تخت بھائی میں کیمیکل کے ملاوٹ سے گڑ بنانے والی متعدد یونٹس (گڑ گانڑیوں) کا معائنہ کیا۔
مردان! چینی کی ملاوٹ اور کیمیکل کے استعمال پر تین گڑ بنانے والے یونٹ سیل۔
مردان! 1000 کلو گڑ تلف اور ملوثہ افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا حکم جاری ۔
مردان! مردان کے مختلف علاقوں میں گڑ بنانے والے یونٹس کا معائنہ کیا جائے گا ۔
مردان! فوڈ اتھارٹی ٹیم نے صفائی اور خفظان صحت کے وصولوں پر مبنی ہدایات نوٹسز جاری کئے۔
مردان! ڈپٹی ڈائریکٹر محمد آصف چمکنی کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاہد علی کی نگرانی میں فوڈ سیفی آفیسرز شیر حسن خان، شفیق احمد اور وقاص محمود نے اس آپریشن میں حصہ لیا۔

حیات اباد باغ ناران میں آل فاٹا خاصہ دار فورس کا اجلاس چیئرمین سیدجلال وزیر کے قیادت میں جاری ہے. 28 ہزار خاصہ دار و لیو...
27/08/2019

حیات اباد باغ ناران میں آل فاٹا خاصہ دار فورس کا اجلاس چیئرمین سیدجلال وزیر کے قیادت میں جاری ہے. 28 ہزار خاصہ دار و لیوی فورس کے حق چھیننے کیلئے ہر حد تک جائینگے. اگر 4,10,2019 تک خیبر پختونخوا حکومت انکے کے فیصلے نہیں مانتے اور ان پر 2019 ایکٹ لاگو کرتے ہیں تو وہ اس ایکٹ کو مسترد کرتے ہیں اور احتجاج کرینگے. ڈی پی او کے علاوہ کسی ایک پولیس آفیسر کی تعیناتی فاٹا میں نہیں مانتے.

*"اسرائیل نے عراق پر آج بڑا حملہ کر دیا"**'امت مسلمہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔**یرو شیلم:-*اسرائیل کا 38 سال بعد عراق پر...
26/08/2019

*"اسرائیل نے عراق پر آج بڑا حملہ کر دیا"*

*'امت مسلمہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔*

*یرو شیلم:-*
اسرائیل کا 38 سال بعد عراق پر حملہ، اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے حملے میں خفیہ ایرانی اسلحہ ڈپو کو نشانہ بنائے جانے کا دعویٰ۔
غیر ملکی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق اسرائیل نے عراق پر فضائی حملہ کیا ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ اسرائیل نے 38 سال بعد عرب اسلامی ملک عراق پر حملہ کیا ہے۔
حملے کیلئےاسرائیلی فضائیہ کا استعمال کیا گیا۔
اسرائیل نے عراق پر کیے گئے حملے سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ اس سے عراق میں موجود ایران کے ایک خفیہ اسلحہ ڈپو کو نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ اس کی فضائیہ نے عراق میں جس خفیہ اسلحہ ڈپو کو نشانہ بنایا ہے، وہاں پر ایرانی میزائل موجود تھے۔
حملے کے نتیجے میں ایرانی میزائلوں کو تباہ کر دیا گیا۔
جبکہ اس حملے میں عراقی فوج کے 2 کمانڈوز کو ہلاک کر دیے جانے کا دعویٰ بھی کیا جا رہا ہے۔
تاہم اس حوالے سے عراقی حکومت تاحال خاموش ہے۔ اسرائیل کی جانب سے 1981 کے بعد پہلی مرتبہ عراق پر اس انداز میں حملہ کیا گیا ہے۔

اسرائیل دعویٰ کرتا ہے کہ اس نے 1981 میں عراق پر حملہ کرکے اس وقت کے حاکم عراق صدام حسین کی جانب سے تعمیر کیے جانے والے ایٹمی ری ایکٹر کو تباہ کر دیا تھا۔
تاہم اب اسرائیل نے ایک ایسے وقت میں عراق پر حملہ کیا ہے جب یہ عرب اسلامی ملک طویل جنگ کے بعد آہستہ آہستہ امن کی جانب لوٹ رہا ہے اور اس ملک میں کافی حد تک امن قائم ہو چکا ہے۔
بین الاقوامی دفاعی ماہرین اسرائیل کے عراق پر اس مبینہ حملے پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔
دفاعی ماہرین کی رائے میں
اسرائیل کی یہ جارحیت عراق کو پھر سے جنگ کی آگ میں دھکیل سکتی ہے۔
جبکہ خطے کے حالات بھی مزید خراب ہو سکتے ہیں۔
دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ
*ایران، عراق، یمن، شام اور لبنان میں اسرائیل کے خلاف اڈے قائم کر رہا ہے، انہوں نے یہ بات روسی زبان میں نشریات پیش کرنے والے اسرائیلی ٹی وی "چینل 9" کو ایک انٹرویو میں کہی۔*
جمعرات کے روز نشر ہونے والے انٹرویو میں نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ اسرائیل، عراق میں اور دیگر کئی محاذوں پر ایران کے خلاف کام کر رہا ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ سیکورٹی فورسز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ ایران کے منصوبوں کو ناکام بنانے کے لیے جو کچھ بھی ضروری ہو وہ کیا جائے۔

نیتن یاہو کا یہ بیان ایران نواز ملیشیا الحشد الشعبی کے اس الزام کے بعد سامنے آیا ہے کہ اسرائیل نے عراق میں مذکورہ ملیشیا کے کیمپوں کو نشانہ بنایا ہے۔
اس سلسلے میں آخری کارروائی بغداد کے شمال میں صوبے صلاح الدین میں بلد کے فضائی اڈے پر عراقی حزب اللہ (الحشد الشعبی میں شامل ایک گروپ) کے ساز و سامان کے گودام میں ہونے والا دھماکا تھا۔ الحشد الشعبی ملیشیا کے نائب

*سربراہ ابو مہدی انجینئر نے اپنے مراکز کو نشانہ بنائے جانے کا الزام امریکا اور اسرائیل کے سر تھوپا ہے۔*
دوسری جانب الحشد الشعبی کے سربراہ فالح الفیاض نے بعد ازاں ابو مہدی کے بیان کی تردید کرتے ہوئے باور کرایا کہ یہ الحشد الشعبی کا سرکاری موقف نہیں ہے۔
الفیاض نے واضح کیا کہ ابتدائی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ساز و سامان کے گوداموں میں دھماکے “بیرونی منصوبہ بندی کا عمل” تھا جب کہ ذمے دار فریق کے بارے میں جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
ادھر امریکی وزارت دفاع کے ترجمان شون رابرٹسن نے ’’العربیہ‘‘ سے گفتگو میں کہا ہے کہ گوداموں میں حالیہ دھماکوں کا امریکا سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
ترجمان نے باور کرایا کہ عراق میں امریکی موجودگی کا مقصد داعش کے خلاف جنگ کی کوششوں کو سپورٹ کرنا ہے، اس طرح کے عراق کی خود مختاری کا احترام باقی رہے اور عراق کی فضائی حدود کے استعمال کے حوالے سے عراقی حکومت کی ہدایات کے دائرے سے تجاوز نہ کیا جائے۔
اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے شام میں سیکڑوں فضائی حملے کیے جن میں بعض میں ایرانی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
اس کا مقصد تہران کو عراق میں اپنے عسکری وجود کو مضبوط بنانے اور خطے میں اس کے ایجنٹوں تک جدید اسلحہ پہنچنے سے روکنا ہے۔
اسرائیلی عہدیدار حالیہ عرصے میں اس جانب توجہ دلا چکے ہیں کہ عراق گذشتہ چند سال پہلے کے مقابلے میں اب زیادہ خطرناک ہو چکا ہے۔
تاہم ان ذمے داران نے عراق میں الحشد الشعبی کے ٹھکانوں پر حالیہ دھماکوں کے حوالے سے براہ راست کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا ہیلتھ میڈیا سیل کے پی  #صوابی میں  #پولیومہم کے دوران ڈھائی سالہ عروسہ کی موت کا معاملہ  #ویک...
26/08/2019

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا ہیلتھ میڈیا سیل کے پی

#صوابی میں #پولیومہم کے دوران ڈھائی سالہ عروسہ کی موت کا معاملہ

#ویکسین سے نہیں بلکہ مونگ پھلی سانس کی نالی میں پھنسنے سے بچی کو موت واقع ہوئ، ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر ارشد

#ڈاکٹروں نے کوشش کی لیکن بچی کی موت واقع ہوچکی تھی، ڈی جی ہیلتھ

خیبر میڈیکل کالج میں بچی کا پوسٹ مارٹم بھی کیا گیا

پوسٹ مارٹم سے پتہ چلا کہ بچی سانس کی نالی میں مونگ پھلی کا دانہ پھنسنے سے ہوئی، ڈاکٹر ارشد

اس قسم کے واقعات اکثر رونما ہوتے ہیں، ڈی جی ہیلتھ

واقعہ کو ویکسی نیشن سے جوڑنا کسی صورت درست نہیں، ڈی جی ہیلتھ

عوامی نیشنل پارٹی کا ساتواں تنظیمی اجلاس !آج ضلع باجوڑ خار مقامی ہوٹل میں عوامی نیشنل پارٹی ضلع باجوڑ کے ورکنگ کمیٹی کا ...
26/08/2019

عوامی نیشنل پارٹی کا ساتواں تنظیمی اجلاس !
آج ضلع باجوڑ خار مقامی ہوٹل میں عوامی نیشنل پارٹی ضلع باجوڑ کے ورکنگ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس ضلعی صدر گل افضل خان کے زیر صدارت منقعد ہوا۔
اجلاس میں ضلعی کابینہ سمیت صوبائی اور مرکزی کونسلرز تحصیل صدور اور جنرل سیکٹریز سمیت پی ایس ایف اور این وائی او کے ضلعی صدر اور سیکٹریز شریک ہوئے۔
اجلاس چارگھنٹے مسلسل جاری رھا، اجلاس میں تنظمی امور اور پچھلے صوبائی الیکشن کے مجموعی صورتحال پر تفصیلی غور و خوض ہوا ۔
اجلاس میں درج ذیل امور زیر بحث لاۓ گۓ۔
اجلاس میں آنے والے،بلدیاتی الیکشن، کے حوالے سے پارٹی عہدیداروں اور سینئر ساتھیوں کی مشاورت سے اھم فیصلے کۓ گئے۔
اجلاس میں باجوڑ کے تینوں حلقوں میں تنظیم کو منظم کرنے اور یونین کونسل اور وارڈ جو تنظیم سازی سے باقی رہ گئے ہیں اس کو پورا کیا جاییگا، اور اس کے ساتھ قبائلی عمائدین کو پارٹی میں شامل کرنے کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔
اجلاس میں طے کیا گیا کہ کوئی بھی شخص خواہ چھوٹا ہو یا بڑا پارٹی ڈسپلن آئین اور بنیادی منشور سے مستثنیٰ نہیں جو کوئی بھی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کریگا اسکا عوامی نیشنل پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔اس کے خلاف پارٹی ایین کے مطابق تادیبی کاروائی کی جاییگی،
اجلاس میں ضلعی صدر کے حکم پر تحصیل نواگئ کوٹکی چارمنگ کے ،محمد رحمان خان، کی پارٹی رکنیت کو ختم کرنے کا فیصلہ ہوا آئیندہ کیلئے مذکورہ شخص کا عوامی نیشنل پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔
اجلاس کے آخر میں گل افضل خان نے پچھلے صوبائی الیکشن کے حوالے سے باجوڑ کے تینوں صوبائی حلقوں میں پارٹی کارکنوں اور عوام کا شکریہ ادا کیا، اور تمام تنظیموں کے مجموعی کارکردگی کو سراہا،
گل افضل خان نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ میں کارکنوں کی محنت سے ایک بڑی عوامی قوت بن چکی ھے جسکا ثبوت حالیہ صوبائی الیکشن ھے جسمیں مجموعی طور پر تینوں حلقوں پر عوامی نیشنل پارٹی نے ،ساڑھے بائیس ھزار، ووٹ حاصل کرکے میدان پر اپنی کارکردگی سے ثابت کیا ھے۔
آخر میں ضلعی جنرل سیکٹری نثارباز نے تمام ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا جو بڑی تعداد میں اجلاس میں شریک ہوئے انھونے کہا کہ اس طرح کے اجلاس مستقبل میں بھی باقاعدگی سے جاری رکھنے کا اعادہ کیا____

Address

Nowshera
Pabbi
41100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SOS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share