Sindhi kazim Ali

Sindhi kazim Ali جب بھی دیکھو گئے�
نئے انداز میں نظر آئیں گئے�

07/06/2025
وہ منزلیں بھی کھو گئیںوہ راستے بھی کھو گئے...                                     جو آشنا سے لوگ تھے                    ...
19/04/2025

وہ منزلیں بھی کھو گئیں
وہ راستے بھی کھو گئے...
جو آشنا سے لوگ تھے
وہ اجنبی سے ہو گئے....
نہ چاند تھا نہ چاندنی
عجیب تھی وہ زندگی....
چراغ تھے کہ بُجھ گئے
نصیب تھے کہ سو گئے....
یہ پوچھتے ہیں راستے
رُکے ہو کس کے واسطے....
چلو تم بھی اب چلو
وہ مہربان بھی کھو گئے

قریب آ کے بھی کوئی کہے نہیں ملناسبھی سے ہاتھ ملانا گلے نہیں ملناتمہارے چھوڑ کے جانے سے میں نے سیکھا ہےجو ڈھیر شوق سے آئے...
28/03/2025

قریب آ کے بھی کوئی کہے نہیں ملنا
سبھی سے ہاتھ ملانا گلے نہیں ملنا

تمہارے چھوڑ کے جانے سے میں نے سیکھا ہے
جو ڈھیر شوق سے آئے اسے نہیں ملتا

06/07/2023
18/06/2023

کوئی دھوپ چھاؤں کا موسم ہو 💞
اور مدہم مدہم بارش ہو 🌧️

ہم گہری سوچ میں بیٹھے ہو 💞
سوچوں میں سوچ تمہاری ہو 💞

اس وقت تم ملنے آجاؤ 💞
اور خوشی سے پلکیں بھاری ہو 💞

ہم تم دونوں خاموش رہیں
اور زباں پر آنکھیں بھاری ہو 💞

تم تھام لو میرے ہاتھوں کو
اور لفظ زباں سے جاری ہو 💞

❤️❤️❤️❤️

16/06/2023

ھوندي آ حسرت ديدار جي ڏاڍي
اچن ٿا سامھون ته نھاري نٿا سگھون❤️😌

Address

Pacca Chang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindhi kazim Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share