D.i.khan/paharpur

D.i.khan/paharpur news reporter

یہ بچہ پہاڑپور نہر کے نیچے ملا ہے جس کا ہو پلیز جلدی رابطہ کریں۔بچہ رو رہا ہے۔03427982559
30/07/2021

یہ بچہ پہاڑپور نہر کے نیچے ملا ہے جس کا ہو پلیز جلدی رابطہ کریں۔بچہ رو رہا ہے۔03427982559

ریسکیو1122 ڈیرہ اسماعیل خان ؛ڈیرہ اسماعیل خان ؛ دریائے سندھ دلنواز پارک کے ساتھ دریا سے ایک نعش برآمد ہونے کی اطلاع پر ر...
30/07/2021

ریسکیو1122 ڈیرہ اسماعیل خان ؛
ڈیرہ اسماعیل خان ؛ دریائے سندھ دلنواز پارک کے ساتھ دریا سے ایک نعش برآمد ہونے کی اطلاع پر ریسکیو1122 ٹیم کا بروقت رسپانس ،

ڈیرہ؛ ریسیکو 1122 ٹیم نےنعش دریا سے نکال کر ڈی ایچ کیو مردہ خانہ جمع کروا دی

میانوالی/واں بھچراں :علاقہ واں بھچراںاحمد آباد بھونکی  علاقہکے قریب  دن دیہاڑے ڈکیتی واردات احمد آباد پل پر ڈکیتی کی وار...
30/07/2021

میانوالی/واں بھچراں :
علاقہ واں بھچراں
احمد آباد بھونکی علاقہ
کے قریب

دن دیہاڑے ڈکیتی واردات
احمد آباد پل پر
ڈکیتی کی واردات میں
مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ
عبدالرحمان گھنجیرا نامی شخص جانبحق
ڈاکووں نےمتعدد افراد کو لوٹ کر
فرار
شہریوں اور لٹنے والوں کا احتجاج
واں بھچراں ریلوے پھاٹک بند کردیا
نعش روڈ پر رکھ کر احتجاج ۔۔

مردان: سوشل میڈیا پر پاکستانی کرنسی پھاڑنے اور بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے تصویر کی تذلیل کرنے والا ملزم صدام...
30/07/2021

مردان: سوشل میڈیا پر پاکستانی کرنسی پھاڑنے اور بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے تصویر کی تذلیل کرنے والا ملزم صدام حسین عرف سدا خان ولد گل ولی سکنہ شیر خان کالونی تھانہ سٹی پولیس کی حراست میں۔ مقدمہ درج۔

30/07/2021
*ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پولیس* ✍پریس ریلیز مورخہ 2021-07-30*ضلعی پولیس سربراہ کا پولیس لائن ہسپتال کا دورہ،آج سے 05 روزہ ا...
30/07/2021

*ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پولیس*
✍پریس ریلیز مورخہ 2021-07-30
*ضلعی پولیس سربراہ کا پولیس لائن ہسپتال کا دورہ،آج سے 05 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا*

*ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں. (ڈی پی او)*
ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن (ر) نجم الحسنین لیاقت کی ہدایات پر ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ہیں جس کی نگرانی سرکل ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کر رہے ہیں،
ضلعی پولیس سربراہ نے پولیس ہسپتال میں پولیو مہم کا آغاز کیا اور بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے،انسداد پولیو مہم کی سیکورٹی کے حوالے سے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،پولیو ورکر کی سیکیورٹی یقینی بنانے اور پولیو مہم کو امن وامان سے کروانے کیلئے ڈیرہ پولیس کے جوانان پولیو سیکیورٹی ڈیوٹی کیلئے تعینات کیے گئے ہیں۔اس حوالے سے شہر کے تمام خارجی اور داخلی راستوں پر بذریعہ ناکہ بندی چیکنگ پوائنٹ سیکورٹی کو سخت کیا گیا ہے،ضلعی پولیس سربراہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلا کر اس موذی مرض سے نجات دلانے میں مدد کریں!
*ترجمان ڈیرہ اسماعیل خان پولیس*

ڈیرہ اسماعیل خان۔کڑی خیسور۔محمد شہزاد ولد محمد حنیف سکنہ دری خیل عمر 16 سال جو گزشتہ 5 روز سے گھر سے لاپتہ ہے۔کسی کو علم...
30/07/2021

ڈیرہ اسماعیل خان۔
کڑی خیسور۔محمد شہزاد ولد محمد حنیف سکنہ دری خیل عمر 16 سال جو گزشتہ 5 روز سے گھر سے لاپتہ ہے۔کسی کو علم ہو تو درج ذیل نمبر پر بتا دیں
03167811031
03157025822

انٹراپارٹی الیکشن کیوں نہیں کرائے، الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کا شوکاز نوٹس جاری کر دیاوزیراعظم عمران خان کو بطو...
29/07/2021

انٹراپارٹی الیکشن کیوں نہیں کرائے،

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا

وزیراعظم عمران خان کو بطور چئیرمین پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان سے چودہ دن کے اندر جواب طلب کر لیا

انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر کیوں نہ پارٹی کا انتخابی نشان واپس لے لیا جائے،الیکشن کمیشن کا نوٹس

پی ٹی آئی نے 13جون 2021 کو انٹرا پارٹی الیکشن کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو فراہم کرنی تھی

الیکشن ایکٹ کے تحت تمام سیاسی جماعتیں مقررہ وقت پر انٹراپارٹی انتخابات کرانے کی پابند ہیں

نویں جماعت کے سالانہ امتحان میں دھوکہ دہی کرتے ہوئے اپنے بھائی طلحہ سلیم ولد سلیم اللہ کی جگہ امتحان میں بیٹھنے پر سپرنٹ...
29/07/2021

نویں جماعت کے سالانہ امتحان میں دھوکہ دہی کرتے ہوئے اپنے بھائی طلحہ سلیم ولد سلیم اللہ کی جگہ امتحان میں بیٹھنے پر سپرنٹنڈنٹ محمد عارف اور شفیع اللہ موقع پر گرفتار جبکہ دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین بورڈ آف ایلیمنٹری اینڈ سیکینڈری ایجوکیشن مردان امتیاز ایوب کی جانب سے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گل نواز افریدی و عبدالمقسط اور ایڈمن افیسر بی آئی ایس ای ایم کامران تاج کا گورنمنٹ ہائیر سیکینڈری سکول گمبت کے امتحانی ہال کا اچانک دورہ۔

اس موقع پر افسران نے چیکینگ کے دوران شفیع اللہ کو اپنے بھائی طلحہ سلیم اصل امیدوار کی جگہ امتحان میں بیٹھا پائے جانے پر تفتیش کرتے ہوئے ہوئے شفیع اللہ، محمد عارف ولدصادق( آن ڈیوٹی سپرنٹنڈنٹ) ایس ایس ٹی،جی ایچ ایس محبت آباد کو ملوث پائے جانے پر گرفتار کر لیا۔

اس موقع پر ایڈمنسٹریشن افسران کا کہنا تھا کہ شفیع اللہ کا والد سلیم اللہ بھی گونمنٹ ٹیچر ہے جسنے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے دھوکہ دہی جیسی سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے پر ڈیوٹی پر معمور سپرنٹنڈنٹ ، طلحہ سلیم اصل امیدوار، بھائی شفیع اللہ اور والد سلیم اللہ کے خلاف دونمبری میں ملوث/ بھائی کی جگہ امتحان میں بیٹھنے پر ایف آئی آر درج کرتے ہوئے گرفتار کر لیا جنکے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ نقل و اس طرح کی دھوکہ دہی جیسے فعل کو ختم کرنا ضلعی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے جبکہ اس قسم کے واقعات میں ملوث افراد کو قیف کردار تک پہنچایا جائیگا۔

تحصیل پہاڑ پور کے علاقہ وانڈہ نرکانی میں طفیل ولد محمد شاہجہان خودکشی کر لی
29/07/2021

تحصیل پہاڑ پور کے علاقہ وانڈہ نرکانی میں طفیل ولد محمد شاہجہان خودکشی کر لی

29/07/2021

ڈیرہ اسماعیل خان۔پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن کی اپنے قریبی ساتھی رہنما جے یوآئی موسی خان بلوچ کے گھر آمد۔
ڈیرہ اسماعیل خان۔مولانا فضل الرحمن نے نیب کی قید کے دوران موسیٰ خان بلوچ کی ثابت قدمی اور استقامت کو سراہا۔
ڈیرہ اسماعیل خان۔ موسی خان نے بہادری کے ساتھ سیاسی مقدمات کا سامنا کر کے کارکنوں کے حوصلے بڑھائے۔مولانا فضل الرحمن
ڈیرہ اسماعیل خان نیب ڈیکٹیٹر کا بنایا ہوا ادارہ ہے اس کے قوانین میں ترمیم کے بجائے اس کو ختم کیا جائے مولانا فضل الرحمن

Address

Paharpur

Telephone

+923439366866

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when D.i.khan/paharpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to D.i.khan/paharpur:

Share