Jinnah news official /جناح نیوز آفیشل

Jinnah news official /جناح نیوز آفیشل Jinnah news is a news chanell
(3)

27/03/2025
17/11/2024
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمدوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کے سر...
14/06/2024

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی

مولانا فضل الرحمان سے 25 سالہ دیرینہ تعلق ہے۔ محسن نقوی

مولانا فضل الرحمان سے عزت و احترام والا رشتہ ہے۔ محسن نقوی

13/06/2024

ڈیرہ اسماعیل خان۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ اور گورنر خیبرپختونخواہ کے آبائی حلقے میں نوجوانوں کا واپڈا کے ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

احتجاجی مظاہرے سے چاروں اطراف روڈ مکمل بند، ٹریفک جام

احتجاجی مظاہرہ ظفرآباد پل پر کیا گیا۔

واپڈا نے لوڈشیڈنگ میں کمی کا کہا تھا لیکن اس پر عملدرآمد نہ ہوسکا، مظاہرین

20 سے 18 گھنٹے ناروا لوڈ شیڈنگ جاری ہے، مظاہرین

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ اور گورنر خیبرپختونخواہ آپس میں صرف اور صرف بیان بازی تک محدود ہیں، مظاہرین

گورنر خیبرپختونخواہ اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ عوام کو صرف بیوقوف بنا رہی ہے، مظاہرین

اگر لوڈ شیڈنگ میں کمی نہیں لائے گئی تو گرڈ کا گھیراؤ کرینگے، مظاہرین

مفاد پرست اور چڑھتے سورج کی پجاریاں کی پی ٹی آئی میں انٹری کے امکان مخلص اور محنتی ورکر ناراض ہونے لگا ڈی آئی خان۔ پہاڑپ...
13/06/2024

مفاد پرست اور چڑھتے سورج کی پجاریاں کی پی ٹی آئی میں انٹری کے امکان مخلص اور محنتی ورکر ناراض ہونے لگا
ڈی آئی خان۔ پہاڑپور کے جنرل کونسلر ویلج ٹو پہاڑ پور
فہد نواز اور یوتھ پی ٹی أئی پہاڑ پور قیادت سے سخت ناراض
فہد نواز اور یوتھ کا کہنا ہے کہ مشکل حالات میں جس طرح امین بردران کا ساتھ دیا اور کامیابی کے بعد ہمیں نظر انداز کر کے مخالفین کو سینے سے لگایا جا رہا ہے اگر یہی رویہ رہا اور ہمارے تحفظات دور نہ کیے گے تو أنے والے وقت میں شاہد ہماری راہیں جدا ہو جاے۔

ڈی آئی خان۔ منگلہ بورنگ کے رہائشی پی ٹی آئی رہنما مصطفی خان کنڈی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ  گزشتہ روز 2.30بجے دوپہر سی ...
13/06/2024

ڈی آئی خان۔ منگلہ بورنگ کے رہائشی پی ٹی آئی رہنما مصطفی خان کنڈی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ گزشتہ روز 2.30بجے دوپہر سی آر بی سی نہر منگلہ بورنگ کے مقام پر 3نامعلوم بندوں نے 13سے 15سال کے درمیان بچے موسی خان خروٹی سے زور زبردستی 125موٹرسائیکل چوری کیا اور منہ پر گولی بھی مار دی جسکے بعد ملزمان اسانی سے فرار ہوۓ 24گھنٹے گزرنے کے باوجود کوئی گرفتاری نہیں ہوئی جبکہ زخمی موسی خان خروٹی اس وقت مفتی محمود ہسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے ہماری گزارش ہے DSP۔اور SHOسے کہ جلد ازجلد ملزمان کو پکڑے نہیں تو احتجاج کی کال دینگے اور پہاڑپور۔رنگ پور بلاک کرینگے اور جب تک ملزمان نہیں پکڑے جاتے وہاں سے نہیں جاینگے۔۔۔

وفاقی بجٹ میں مزدور کی کم از کم اجرت 32ہزار سے بڑھا کر 37ہزار مقرر کرنے کی منظوری بھی دیدی گئی۔
12/06/2024

وفاقی بجٹ میں مزدور کی کم از کم اجرت 32ہزار سے بڑھا کر 37ہزار مقرر کرنے کی منظوری بھی دیدی گئی۔

Address

Paharpur
29160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jinnah news official /جناح نیوز آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share