Nazish News

Nazish News Dear Viewers this Page will present you all latest news regarding our local region as well as over a

19/11/2025

ضرورت بلڈ
حبیب ہسپتال منڈی بہاءالدین میں ایک مریض کو بی پازییٹو خون کی اشد ضرورت ہے۔برائے رابطہ
03454141592

پاہڑیانوالی (احسان نازش سے ) محکمہ صحت منڈی بہاوالدین حکومتِ پنجاب کے زیرِ اہتمام خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم 17...
19/11/2025

پاہڑیانوالی (احسان نازش سے ) محکمہ صحت منڈی بہاوالدین حکومتِ پنجاب کے زیرِ اہتمام خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم 17 نومبر سے 29 نومبر تک جاری رہے گی
والدین اپنے بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کے انجیکشن لازمی لگوائیں۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خالد عباسی
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تحصیل پھالیہ ڈاکٹر خالد حسین عباسی نے مہم کے دوران یونین کونسل ہیلاں، اربن پھالیہ کا وزٹ کیا اور وزٹ کے دوران آؤٹ ریچ ٹیمز کو چیک کیا خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی یہ قومی مہم 17 سے 29 نومبر 2025 تک جاری رہے گی جسمیں 6 ماہ سے 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے ۔ اس موقع پر انکے ساتھ حافظ احتشام اکبر سیکنڈ لیول سپروائزر تحصیل پھالیہ اور ٹیم موجود تھی۔

خان سٹور سٹی پاہڑیانوالی کی پہلی قرعہ اندازی میں اظہر اقبال شہری پاہڑیانوالی ببمپر انعام 70  سی ڈی موٹر سائیکل کا انعام ...
19/11/2025

خان سٹور سٹی پاہڑیانوالی کی پہلی قرعہ اندازی میں اظہر اقبال شہری پاہڑیانوالی ببمپر انعام 70 سی ڈی موٹر سائیکل کا انعام نکلنے پر چیف ایگزیکٹو خان سٹور نور اللہ خان چابی پیش کرتے ہوئے ....رپورٹ احسان نازش پاہڑیانوالی میڈیا گروپ 03410747299

19/11/2025

سوال
🌠منگل اور بدھ والے دن قصاب خانے بند کیوں ہوتے ہیں
🤔

15/11/2025
13/11/2025

سابق وفاقی وزیر چوہدری قمر زمان کائرہ کا شادی بیاہ اور دیگر تقریبات پر نوٹ پھینکنے والوں کو پیغام

اللہ تعالیٰ استاد محمد بوٹا صاحب  مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائےامین
12/11/2025

اللہ تعالیٰ استاد محمد بوٹا صاحب مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائےامین

اہل وطن کو یوم آزادی مبارک
13/08/2025

اہل وطن کو یوم آزادی مبارک

Independence Day   August
13/08/2025

Independence Day
August

Address

Mandi Bahauddin
Pahrianwali
50400

Telephone

+923410747299

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazish News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nazish News:

Share