I love Pakistan Welcome to Official Page of I Love Pakistan.. I Love Pakistan is a New & Entertainment page . For

02/08/2024

Public Message 🤯
اہم بات ۔۔ ۔
بارش کے دوران اپنا موبائل فون ہر گز استعمال نا کریں۔ کیونکہ موبائل سے پیدا ہونے والی الیکٹرو میگنٹک ویوز آسمانی بجلی کے لئے تار کا کام کرتی ہیں اور آسمانی بجلی کو گراونڈ ہونے کا راستہ مل جاتا ہے۔ لاکھوں وولٹ کی بجلی سے موت یقینی بن جاتی ہے۔

خود بہی خیال کریں۔ اور اپنے پیاروں سے بھی شیئر لازمی کریں۔
ہو سکتا ہے آپ ایک شیئر کرنے سے کسی جان بچ جائے۔

Fakhar Zaman

ا(اگر وقت ملے تو پڑھنا ضرور)👉👉👉ھارون الرشید نے بہلول کو ھدایت کی _____کہ بازار جائیں اور قصائیوں کے ترازو اور جن پتھروں ...
05/07/2024

ا(اگر وقت ملے تو پڑھنا ضرور)👉👉👉

ھارون الرشید نے بہلول کو ھدایت کی _____
کہ بازار جائیں اور قصائیوں کے ترازو اور جن پتھروں سے وہ گوشت تولتے ھیں وہ چیک کریں اور جن کے تول والا پتھر کم نکلے انھیں گرفتار کرکے دربار میں حاضر کریں ____
بہلول بازار جاتے ہیں پہلے قصائی کا تول والا پتھر چیک کرتے ہیں تو وہ کم نکلتا ھے قصائی سے پوچھتے ہیں کہ حالات کیسے چل رھے ھیں..؟
قصائی کہتا ہے کہ بہت برے دن ھیں دل کرتا ہے کہ یہ گوشت کاٹنے والی چھری بدن میں گھسا دوں اور ابدی ننید سوجاوں _____
بہلول آگے دوسرے قصائی کے تول والے پتھر کو چیک کرتے ہیں وہ بھی کم نکلتا ھے قصائی سے پوچھتے ہیں کہ کیا حالات ہیں گھر کے وہ کہتا ہے کہ کاش اللہ نے پیدا ھی نہ کیا ھوتا بہت ذلالت کی زندگی گزار رھا ھوں بہلول اگے بڑھے ____
تیسرے قصائی کے پاس پہنچے تول والا پتھر چیک کیا تو بلکل درست پایا قصائی سے پوچھا کہ زندگی کیسے گزر رھی ھے.... ؟
قصائی نے کہا کہ اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ھے بہت خوش ھوں اللہ تعالٰی نے بڑا کرم کیا ھے اولاد نیک ھے زندگی بہت اچھی گزر رھی ھے
بہلول واپس آتے ہیں سلطان ھارون الرشید پوچھتے ہیں کہ کیا پراگرس ھے... ؟
بہلول کہتے ہیں کہ کئی قصائیوں کے تول والے پتھر کم نکلے ھیں.
سلطان نے غصے سے کہا کہ پھر انھیں گرفتار کرکے لائے کیوں نہیں بہلول نے کہا اللہ تعالٰی انھیں خود سزا دے رھا تھا ان پر دنیا تنگ کردی تھی تو یہاں لانے کی کیا ضرورت تھی ____
آج ھمارے بھی کچھ یہی حالات ھیں ___
ھم نے بھی دنیا کو اپنایا ہے اسی کی فکر ھے، حرام حلال اور آخرت کی فکر ھی نہیں __

پروفیسروں کے ایک گروپ کو بلا کر جہاز میں بٹھایا گیا۔جب دروازے بند ہو گئے اور جہاز ٹیک آف کرنے والا تھا تو تمام پروفیسرز ...
26/06/2024

پروفیسروں کے ایک گروپ کو بلا کر جہاز میں بٹھایا گیا۔
جب دروازے بند ہو گئے اور جہاز ٹیک آف کرنے والا تھا تو تمام پروفیسرز کو بتایا گیا کہ یہ طیارہ ان کے طلباء نے بنایا ہے۔ پھر تمام پروفیسرز ہوائی جہاز کے دروازوں کی طرف لپکتے ہیں، اپنے طور پر بچنے کی کوشش کرتے ہیں، ایک پروفیسر کو چھوڑ کروہ اعتماد اور سکون کے ساتھ بیٹھے رہتے ہیں۔
کسی نے اس سے پوچھا کہ تم جہاز سے فرار کیوں نہیں ہو رہے؟
پروفیسر صاحب نے اعتماد سے جواب دیا، یہ ہمارے طالب علم ہیں۔
اگلا سوال: کیا آپ کو یقین ہے کہ آپ نے انہیں اچھی طرح سکھایا ہے؟
پروفیسر نے خاموشی سے جواب دیا: مجھے یقین ہے کہ یہ اڑ نہیں پائے گا۔

23/06/2024

ميرپور واقع کی مکمل cctv فوٹیج۔ ۔

Address

Pakistan Employees Cooperative Housing Society

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I love Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share