مجلس علماء اسلامیہ پنجاب

مجلس علماء اسلامیہ پنجاب Muhammad Hussain Asghar

11/07/2025
سامراج رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف متنازعہ بیانات سے گریز کرے ایسا نہ ہو آنیوالا رد عمل ناگزیرہوجائےقائد ملت جعفریہ پاکست...
11/07/2025

سامراج رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف متنازعہ بیانات سے گریز کرے ایسا نہ ہو آنیوالا رد عمل ناگزیرہوجائے
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی
۔
۔

*🚫 جھوٹ کا پول کھل گیا!**"شیخ امامی الہادی" نامی شخص کی گرفتاری کی خبر سراسر جھوٹ اور من گھڑت ہے!*🔍 گزشتہ چند دنوں سے سو...
11/07/2025

*🚫 جھوٹ کا پول کھل گیا!*

*"شیخ امامی الہادی" نامی شخص کی گرفتاری کی خبر سراسر جھوٹ اور من گھڑت ہے!*

🔍 گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک جھوٹی خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ
"شیخ امامی الہادی" (اصل نام: شمعون دیرافی) کو موساد کے لیے جاسوسی کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

📎 تحقیق سے یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ:
▪️ اس خبر کی کوئی مصدقہ بنیاد یا دستاویز موجود نہیں۔
▪️ جو تصویر شائع کی گئی، وہ مصنوعی ذہانت (AI) سے بنائی کی ہے۔ اس میں موجود رنگ، چہرے کی ساخت، اور پس منظر واضح طور پر جعلی ہیں۔

📢 دشمن کی یہ سازش عوام کو گمراہ کرنے اور حقیقی مجاہدین کے چہروں کو بدنام کرنے کی کوشش ہے۔

🛑 حسینی نیوز ہر جھوٹے پروپیگنڈے کو بے نقاب کرے گا،
کیونکہ ہمارا مشن ہے:
حق کا دفاع کرنا باطل کو بے نقاب کرنا

✊ بیدار رہیے، باخبر رہیے!



حسینی نیوز

10/07/2025

10/07/2025

ہمارے مجتہدین نے امریکہ اور اس رائی ل کے ناک خاک میں رگڑ دیےعلامہ سید علی رضا رضوی کا سکردو میں مجلسِ عزا سے
خطاب

Beautiful cabin crew 🌹🌹Scarlett Johansson
10/07/2025

Beautiful cabin crew 🌹🌹
Scarlett Johansson






اِنّا لِلہ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُونَشیعہ عالم دین شیخ رسول شحود کو الجولانی دہشت گروہ نے ان کی گاڑی کے اندر انہیں بے...
10/07/2025

اِنّا لِلہ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُونَ
شیعہ عالم دین شیخ رسول شحود کو الجولانی دہشت گروہ نے ان کی گاڑی کے اندر انہیں بے دردی سے ذبح کرکے شہید کیا😭۔
لعنت بر دشمنان پیروان اہلبیت

دوران بارش گاڑیوں کے درمیان مناسب فاصلہ رکھیں، بارش اور پھسلن جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔
10/07/2025

دوران بارش گاڑیوں کے درمیان مناسب فاصلہ رکھیں، بارش اور پھسلن جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔

ماں کا اکلوتا شہزادہ جس پہ گستاخی کا الزام لگا اور بلاسفیمی بزنس گروپ کی جانب سے اسلام آباد کے پرائیویٹ ٹارچر سیل میں شد...
10/07/2025

ماں کا اکلوتا شہزادہ جس پہ گستاخی کا الزام لگا اور بلاسفیمی بزنس گروپ کی جانب سے اسلام آباد کے پرائیویٹ ٹارچر سیل میں شدید تشدد کے بعد جان کی بازی ہار گیا۔ بیوہ خاتون سے اسکا آخری سہارا بھی چھینا گیا۔

ان مظلوم بچوں کی دلدوز چیخیں ہی ہیں جو اس گروہ کا پیچھا کر رہی ہیں ۔

09/07/2025

Address

Jamia Masjid Mazloom Karbala W Imam Bargah Bab Ul Hawaij Chak Shafi Kalan
Pakpattan
57400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مجلس علماء اسلامیہ پنجاب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share