Qaisar Raika Official

Qaisar Raika Official world-wide 🌎 📰🗞️

معذور آدمی ہے۔ ریڑھی لگا کر پھل بیچتا تھا۔ لیچی بیچ رہا تھا ریاستی نوکروں نے چھین لی  مزاحمت کی تو پرچہ کاٹ کر ہتھکڑی بھ...
01/07/2026

معذور آدمی ہے۔ ریڑھی لگا کر پھل بیچتا تھا۔ لیچی بیچ رہا تھا ریاستی نوکروں نے چھین لی مزاحمت کی تو پرچہ کاٹ کر ہتھکڑی بھی لگا دی۔
کسی بادشاہ نے کہا تھا میں نے ایک سیب توڑا تو میری فوج پورا باغ اجاڑ دے گی۔ آج اوپر سے نیچے تک سفاک لوگ مسلط ہیں بے رحمی کی ایسی اندھیر نگری مچی ہوئی ہے کہ مثال نہیں ملتی۔

ریسکیو 1122 پنجاب کیلئے ایک نعمت ہے جو عوامی خدمت سے کبھی پیچھے نہیں ہٹتی، ایک محنت کش بچے کے غبارے تیز ہوا میں اُس کے ہ...
27/06/2026

ریسکیو 1122 پنجاب کیلئے ایک نعمت ہے جو عوامی خدمت سے کبھی پیچھے نہیں ہٹتی، ایک محنت کش بچے کے غبارے تیز ہوا میں اُس کے ہاتھ سے پھسل گئے اور تاروں سے جا لگے، اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں فوری پہنچے، غبارے اُتارے اور بچے کے رزق کا ذریعہ اُس کے ہاتھ میں تھما دیا، شاباش۔۔!! 👏

26/06/2026

ویڈیو کس شہر کی ہے یہ کنفرم نہیں، کہا جا رہا ہے کوٹ ادو کی ہے، جہاں حق مہر کی ادائیگی کا مطالبہ کرنے والی اِس خاتون کو چپل میں پانی ڈال کر پینے پر مجبور کیا گیا، خاتون پانی پیتے ہوئے کہتی ہے’’اللہ تیرا آسرا‘‘، آخرت تو بھول ہی گئے ہیں لوگ۔۔!!

قیامت سے ایک دن پہلے کا بیان
25/06/2026

قیامت سے ایک دن پہلے کا بیان

Address

Pakpattan
57400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qaisar Raika Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share