Kam ki baten

Kam ki baten is page py apko maloomaat di jaen gi boht achi achi ...

11/04/2021
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴             🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤📮 *25   شعبان         1442ھ* 🌎📮 *09   اپریل           2021ء*  ...
09/04/2021

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

📮 *25 شعبان 1442ھ* 🌎
📮 *09 اپریل 2021ء* 🌎
📮 *27 چیت 2078ب* 🌎

🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅

💞 *اچھے لوگوں کا اجر!*
🔹 *بے شک جولوگ ایمان لائے اورجنہوں نے نیکیاں کی ہیں،یقیناہم ایسے لوگوں کااجر ضائع نہیں کرتے جواچھے کام کریں۔*🔹
📗«سورۃ الکھف -30»
💐💐💐💐
*روزانہ کیلنڈر حاصل کرنے کیلئے گروپ جوائن کریں*
https://chat.whatsapp.com/GaHKEILypgwCSiGJmB0baf
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

WhatsApp Group Invite

I want sell my vivo y15Only mobile no box charger....Bilu color ....In Arifwala
06/04/2021

I want sell my vivo y15
Only mobile no box charger....
Bilu color ....
In Arifwala

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴             🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤📮 *07   شعبان         1442ھ* 🌎📮 *22   مارچ           2021ء*  🌎...
22/03/2021

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

📮 *07 شعبان 1442ھ* 🌎
📮 *22 مارچ 2021ء* 🌎

🌄 *بروز سوموار Monday* 🌅

🍁 *طہارت کے مسائل!*
🔹 *آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی پیشاب کرے تو اپنا عضو اپنے داہنے ہاتھ سے نہ پکڑے، نہ داہنے ہاتھ سے طہارت کرے، نہ (پانی پیتے وقت) برتن میں سانس لے۔*🔹
📗«صحیح بخاری-154»
💐💐💐
*روزانہ کیلنڈر حاصل کرنے کیلئے گروپ جوائن کریں*
https://chat.whatsapp.com/C3nDUxUCr6sLMBokF9ZfOj
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

WhatsApp Group Invite

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞 🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴             🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤📮 *30  رجب            1442ھ* 🌎📮 *15   مارچ           2021ء*  ...
15/03/2021

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

📮 *30 رجب 1442ھ* 🌎
📮 *15 مارچ 2021ء* 🌎
📮 *02 چیت 2077ب* 🌎

🌄 *بروز سوموار Monday* 🌅

🌺 *غریبوں کیلئے خصوصی پیکج !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومنوں میں سے محتاج اور غریب لوگ مالداروں سے آدھے دن پہلے جنت میں داخل ہوں گے، آخرت کا آدھا دن (دنیا کے) پانچ سو سال کے برابر ہے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4122»
💐💐💐
*روزانہ کیلنڈر حاصل کرنے کیلئے گروپ جوائن کریں*
https://chat.whatsapp.com/C3nDUxUCr6sLMBokF9ZfOj
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

WhatsApp Group Invite

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴             🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤📮 *28  رجب            1442ھ* 🌎📮 *13   مارچ           2021ء*  🌎...
13/03/2021

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

📮 *28 رجب 1442ھ* 🌎
📮 *13 مارچ 2021ء* 🌎
📮 *29 پھاگن 2077ب* 🌎

🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌅

🍂 *مسلمان کا امتیاز!*

🔹 *حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’ہمارے اور ان (کافروں) کے درمیان امتیاز نماز سے ہے۔جس نے اسے چھوڑ دیا اس نے کفر کیا ۔‘‘*🔹
📗«سنــن النسائی-464»
💐💐💐
*روزانہ کیلنڈر حاصل کرنے کیلئے گروپ جوائن کریں*
https://chat.whatsapp.com/JSgm6Xkmr1NEZehqQ8Qp5h
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌹🌴🌹🌴🌹
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

WhatsApp Group Invite

12/03/2021

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر*

📮 *27 رجب. 1442ھ* 🌎
📮 *12 مارچ 2021ء* 🌎
📮 *28 پھاگن 2077ب* 🌎

🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅

🤲🏻 *جمعہ کے دن قبولیت کی گھڑی!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی ہے کہ جو مسلمان بندہ نماز پڑھتا ہوا اسے پا لے،اور اس وقت اللہ تعالیٰ سے کسی بھلائی کا سوال کرے، تو اللہ اسے عطا فرماتا ہے ، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہاتھ کے اشارہ سے اس وقت کو بہت ہی مختصر بتایا.*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -1137»
💐💐💐
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴

11/03/2021

Vivo s1 feutcher

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴             🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤📮 *26  رجب            1442ھ* 🌎📮 *11   مارچ           2021ء*  🌎...
11/03/2021

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

📮 *26 رجب 1442ھ* 🌎
📮 *11 مارچ 2021ء* 🌎
📮 *27 پھاگن 2077ب* 🌎

🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌅

🍁 *مصیبت کے وقت دعا !*
🔹 *اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں چند ایسے کلمات نہ سکھاؤں جنہیں تم مصیبت کے وقت یا مصیبت میں کہا کرو « اللَّهُ، ‏‏‏‏‏‏اللَّهُ رَبِّي لَا أُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا» یعنی اللہ ہی میرا رب ہے، میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتی۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-1525»
💐💐💐
*روزانہ کیلنڈر حاصل کرنے کیلئے گروپ جوائن کریں*
https://chat.whatsapp.com/JSgm6Xkmr1NEZehqQ8Qp5h
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

WhatsApp Group Invite

Address

Pakpattan

Telephone

+923027917264

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kam ki baten posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kam ki baten:

Share

Category