Soch News HD Live

Soch News HD Live Social media reporter

News Channel

Pay Punjab Collage Fee By React Bank app
21/12/2024

Pay Punjab Collage Fee By React Bank app

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ایسے دوست جو شعبہ صحافت سے منسلک ہونا چاہتے ہیں اور شعبہ صحافت میں رہ کر اپنے علاقے ک...
05/05/2023

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ایسے دوست جو شعبہ صحافت سے منسلک ہونا چاہتے ہیں اور شعبہ صحافت میں رہ کر اپنے علاقے کی خدمت کرنا چاہتے ہیں ان دوستوں کے لیے
بہت جلد Soch News HD کے نام سے ایک زبردست پلیٹ فارم بنایا جارہا ہے
اس پلیٹ فارم پر آپ کو معاشرے میں بڑھتے ہوئے مسائل کو اجاگر کرنے کا زبردست موقع ملے گا
سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے رجحان کو دیکھتے ہوئے نیوز باکس ایچ ڈی ٹی وی کو سوشل میڈیا کے تمام میڈیم پر لانچ کیا جائے گا
تاکہ آپ کی خبر آپ کی آواز زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے
ہماری پوری کوشش ہے کہ نیوز باکس ایچ ڈی ٹی وی کو پوری دنیا میں بی بی سی اردو اور اردو پوائنٹ کی طرح زیادہ سے زیادہ پذیرائی حاصل ہو
نیوز باکس ایچ ڈی ٹی وی میں ہم ہر خبر ہر موضوع کو ڈسکس کریں گے اور پوری کوشش کریں گے کہ خبر کے دونوں پہلو سامنے رکھے جائیں
ہماری پوری کوشش ہوگی کہ ہم آپ دوستوں کی مدد سے معاشرے میں بڑھتی ہوئی برائی و مسائل کا حل تلاش کر سکیں اور ہر نا انصافی کے خلاف بھرپور آواز اٹھا سکیں
بہت جلد نیوز باکس ایچ ڈی ٹی وی پاکستان اور پاکستان سے باہر دیگر ممالک میں اپنے نمائندگان کے ذریعے اپنی بھرپور خدمات سرانجام دیتا ہوا نظر آئے گا
اس پلیٹ فارم پر ورکنگ جرنلسٹ کو اپنی خدمات سرانجام دینے کا بھرپور موقع دیا جائے گا
ہماری پوری کوشش ہوگی کہ پاکستان بھر سے کہیں بھی کوئی خبر ہماری آنکھ سے اوجھل نہ ہو
اور وہ سب سے پہلے نیوز باکس ایچ ڈی ٹی وی کی سکرین کی زینت بنے
اور یہ تب ہی ممکن ہو پائے گا جس میں آپ دوست ہماری بھرپور رہنمائی کریں گے اور بھرپور ساتھ دیں گے
نیوز باکس ایچ ڈی ٹی وی کو سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارم کے ساتھ ساتھ سیٹلائٹ پر لانے کی بھرپور تیاری کی جارہی ہے جس کی نشریات سامعین بہت جلد سیٹلائٹ پہ دیکھ سکیں گے

پاکستان اور پاکستان سے باہر دیگر ممالک میں نیوز باکس ایچ ڈی ٹی وی کی نمائندگی کے لیے اس کی پالیسی کا اعلان بہت جلد کر دیا جائے گا-

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ایسے دوست جو شعبہ صحافت سے منسلک ہونا چاہتے ہیں اور شعبہ صحافت میں رہ کر اپنے علاقے ک...
05/05/2023

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ایسے دوست جو شعبہ صحافت سے منسلک ہونا چاہتے ہیں اور شعبہ صحافت میں رہ کر اپنے علاقے کی خدمت کرنا چاہتے ہیں ان دوستوں کے لیے
بہت Soch News HD کے نام سے ایک زبردست پلیٹ فارم بنایا جارہا ہے
اس پلیٹ فارم پر آپ کو معاشرے میں بڑھتے ہوئے مسائل کو اجاگر کرنے کا زبردست موقع ملے گا
سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے رجحان کو دیکھتے ہوئے نیوز باکس ایچ ڈی ٹی وی کو سوشل میڈیا کے تمام میڈیم پر لانچ کیا جائے گا
تاکہ آپ کی خبر آپ کی آواز زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے
ہماری پوری کوشش ہے کہ نیوز باکس ایچ ڈی ٹی وی کو پوری دنیا میں بی بی سی اردو اور اردو پوائنٹ کی طرح زیادہ سے زیادہ پذیرائی حاصل ہو
نیوز باکس ایچ ڈی ٹی وی میں ہم ہر خبر ہر موضوع کو ڈسکس کریں گے اور پوری کوشش کریں گے کہ خبر کے دونوں پہلو سامنے رکھے جائیں
ہماری پوری کوشش ہوگی کہ ہم آپ دوستوں کی مدد سے معاشرے میں بڑھتی ہوئی برائی و مسائل کا حل تلاش کر سکیں اور ہر نا انصافی کے خلاف بھرپور آواز اٹھا سکیں
بہت جلد نیوز باکس ایچ ڈی ٹی وی پاکستان اور پاکستان سے باہر دیگر ممالک میں اپنے نمائندگان کے ذریعے اپنی بھرپور خدمات سرانجام دیتا ہوا نظر آئے گا
اس پلیٹ فارم پر ورکنگ جرنلسٹ کو اپنی خدمات سرانجام دینے کا بھرپور موقع دیا جائے گا
ہماری پوری کوشش ہوگی کہ پاکستان بھر سے کہیں بھی کوئی خبر ہماری آنکھ سے اوجھل نہ ہو
اور وہ سب سے پہلے نیوز باکس ایچ ڈی ٹی وی کی سکرین کی زینت بنے
اور یہ تب ہی ممکن ہو پائے گا جس میں آپ دوست ہماری بھرپور رہنمائی کریں گے اور بھرپور ساتھ دیں گے
نیوز باکس ایچ ڈی ٹی وی کو سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارم کے ساتھ ساتھ سیٹلائٹ پر لانے کی بھرپور تیاری کی جارہی ہے جس کی نشریات سامعین بہت جلد سیٹلائٹ پہ دیکھ سکیں گے

پاکستان اور پاکستان سے باہر دیگر ممالک میں نیوز باکس ایچ ڈی ٹی وی کی نمائندگی کے لیے اس کی پالیسی کا اعلان بہت جلد کر دیا جائے گا-

What's app.
05/05/2023

What's app.

Address

Rakh Pull Pakpattan Shreef
Pakpattan
57400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Soch News HD Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share