08/08/2023
عقب لاری اڈا پاکپتن PSO پمپ مہر ذوالفقار پہ پیٹرول ڈلواتے ہوئے اچانک رکشہ میں آگ بھڑک اٹھی Rescue1122موٹر بائیک سٹاف *محمد احمد فرید* EMT PKB-11 اور *محمد وقار اسلم* EMT PKB-16 نے بروقت رسپانس اور بروقت کاروائی کر کے ریسکیو کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے کئی قیمتی جانوں اور کروڑوں کے نقصان سے بچا لیا ۔