15/06/2023
لڑکی نے i phone خریدا،😍
لڑکی کے باپ نے پوچا : بیٹی یہ کیا خریدا ھے؟ 😯
بیٹی : یہ i phone موباٸیل ھے آبو،😁😁
باپ: اِس پر یہ کالا کالا سا کیا لگا ھے؟ 😠😠
بیٹی : آبو یہ اِس کا کور ( Cover ) ھے 😊😊😊
باپ : کیا کمپنی نے یہ کور لگانے کا کہا ھے؟ 🤔🤔
بیٹی : نہیں آبو...! یہ میں نے خود لگایا ھے،😊
باپ : کیا کور لگانے سے کمپنی کی کوٸ عزّت ہوتی ھے؟😒
بیٹی : نہیں آبو...! یہ لگانے سے تو موباٸیل کی حفاظت ہوتی ھے🙂
باپ : کیا اس کور کو لگانے سے موباٸیل خراب نہیں لگتا؟ 🤔🤔🤔
بیٹی : نہیں آبو ! اس کے لگانے سے موباٸیل کی حفاظت ہوتی ھے چاہے دیکھنے میں کسی کو خراب لگے👍👍👏
باپ مُسکرا کر کہنے لگا بیٹی پردا اور حجاب بھی اسی طرح ہیں اس سے آپ کی مکمل حفاظت ہوتی ھے چاہے کسی کو دیکھنے میں خراب لگے
اگر کسی کو میری پوسٹ بُری لگی تو معزرت میرا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہی ہے