Be alert Pk

Be alert Pk Here you guys will be able to stay out of the news of the world 24/7

شہباز گل پر ریاست سے غداری کا الزام ہے،ہائیکورٹ نے حقائق کا صحیح جائزہ نہیں لیا ، 15 ستمبرکا حکم کالعدم قرار دیا جائے۔در...
03/10/2022

شہباز گل پر ریاست سے غداری کا الزام ہے،ہائیکورٹ نے حقائق کا صحیح جائزہ نہیں لیا ، 15 ستمبرکا حکم کالعدم قرار دیا جائے۔درخواست میں استدعا

معاشی افراتفری اور کساد بازاری کا موازانہ 1930کے ”گریٹ ڈپریشن “اور پہلی و دوسری جنگ عظیم سے پہلے پیدا ہونے والے معاشی حا...
03/10/2022

معاشی افراتفری اور کساد بازاری کا موازانہ 1930کے ”گریٹ ڈپریشن “اور پہلی و دوسری جنگ عظیم سے پہلے پیدا ہونے والے معاشی حالات سے کریں تو دنیا اس سے بدترین صورتحال سے دوچار ہے اللہ نہ کرئے کہ ہم تیسری عالمی جنگ کی جانب جائیں لیکن حالات تیزی سے اسی جانب جا رہے ہیں .ایڈیٹر”اردوپوائنٹ “میاں محمد ندیم کا تجزیہ

03/10/2022
آوازیں کسنے سے کھلاڑیوں کی صحت پر برا اثر پڑتا ہے، آپ جس طرح سپورٹ کرتے ہیں اسی طرح سپورٹ کرنیکی کوشش کریں، نتیجہ کچھ ...
03/10/2022

آوازیں کسنے سے کھلاڑیوں کی صحت پر برا اثر پڑتا ہے، آپ جس طرح سپورٹ کرتے ہیں اسی طرح سپورٹ کرنیکی کوشش کریں، نتیجہ کچھ بھی ہو کرکٹرز کو سپورٹ کریں، ہم آپ اور ملک کیلئے ہی کھیلتے ہیں‘: ٹیسٹ اوپنر

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ایون فیلڈکیس میں بری اورسزا ختم ہونے اور بری کیئے جانے کے بعد مریم نوازکی جانب سے پاسپور...
03/10/2022

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ایون فیلڈکیس میں بری اورسزا ختم ہونے اور بری کیئے جانے کے بعد مریم نوازکی جانب سے پاسپورٹ کی واپسی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائرکی تھی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا
02/10/2022

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا

2010 کے سیلاب کے برعکس اس مرتبہ زیادہ بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی کے بعد پاکستان کو امریکہ اور چین دونوں سے ہی وہ امدا...
02/10/2022

2010 کے سیلاب کے برعکس اس مرتبہ زیادہ بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی کے بعد پاکستان کو امریکہ اور چین دونوں سے ہی وہ امداد نہیں مل سکی‘ امریکہ کو سیلاب سے متاثرہ پاکستان کے لیے کچھ حقیقی اور مفید کام کرنا چاہیے. چینی دفتر خارجہ

ہوم گراؤنڈ پر میچ ہارنے پر اریما ایف سی کے سیکڑوں مداح اسٹیڈیم میں داخل ہوگئے — ، پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ
02/10/2022

ہوم گراؤنڈ پر میچ ہارنے پر اریما ایف سی کے سیکڑوں مداح اسٹیڈیم میں داخل ہوگئے — ، پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ

ٹرمپ کے گھر بھی چھاپہ مار کر سیکرٹ دستاویزات برآمد کی گئی تھیں، آڈیو عمران خان کیخلاف فرد جرم ہے،افسوس ہے کہ قانون کے ہا...
02/10/2022

ٹرمپ کے گھر بھی چھاپہ مار کر سیکرٹ دستاویزات برآمد کی گئی تھیں، آڈیو عمران خان کیخلاف فرد جرم ہے،افسوس ہے کہ قانون کے ہاتھ غدار کے گریبان تک کیوں نہیں پہنچے۔مرکزی نائب صدرن لیگ مریم نوازکی پریس کانفرنس

عمران خان نے سیشن کورٹ سے ابھی تک ضمانت نہیں کروائی، عدالت میں عدم پیشی پر انہیں گرفتار کیا جاسکتا ہے، عوام سے گزارش ہے ...
02/10/2022

عمران خان نے سیشن کورٹ سے ابھی تک ضمانت نہیں کروائی، عدالت میں عدم پیشی پر انہیں گرفتار کیا جاسکتا ہے، عوام سے گزارش ہے افواہوں پر کان مت دھریں۔ ترجمان اسلام آباد پولیس

تھانہ مارگلہ کے علاقہ مجسٹریٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے، وارنٹ گرفتاری تھانہ مارگلہ میں 20اگست کو درج مقدمے...
02/10/2022

تھانہ مارگلہ کے علاقہ مجسٹریٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے، وارنٹ گرفتاری تھانہ مارگلہ میں 20اگست کو درج مقدمے میں جاری کیے گئے

جو بھی باتیں آڈیو لیک میں سائفر کے حوالے سے کیں وہ سب تو میں جلسوں میں کر چکا ہوں، عام لوگ سائفر کو نہیں سمجھتے اس لیے ا...
02/10/2022

جو بھی باتیں آڈیو لیک میں سائفر کے حوالے سے کیں وہ سب تو میں جلسوں میں کر چکا ہوں، عام لوگ سائفر کو نہیں سمجھتے اس لیے ان زبان میں انہیں سمجھانے کے لیے خط کا لفظ استعمال کیا،عمران خان کا انکشاف

Address

Mohalla Karam Pur Street No 1
Pakpattan
0786

Telephone

+923156451804

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Be alert Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Be alert Pk:

Share